لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا۔اپنی ٹویٹس سے فواد چودھری کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے بھارتی فوجی افسر کا اکائونٹ میجر جنرل (ر)ہرش […]
اسلام آباد(آئی این پی )براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری سلیم اللہ خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے پرویز خٹک کابینہ کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کوانصاف ویلفیئر ونگ کا سینٹرل جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن تعینات کردیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے […]
پشاور (آئی این پی )عبید مایارکے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ایک اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے)زاہد درانی نے بھی سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی جانب سے ارکان میں رقم کی تقسیم کا دعوٰی کردیا۔ نجی ٹی وی […]
اسلا م آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت میں فاصلے نہیں بڑھ رہے اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو لگتا ہے کہ فاصلے بڑھ رہے ہیں تو انکی غلط فہمی ہے، میں نہیں […]
اسلام آباد(آن لائن)سرکاری ملازمین پر شیلنگ اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ ،جمعیت علماء اسلام نے سرکاری ملازمین پر ہونے والی شیلنگ اور گرفتاریوں کے معاملے کو پارلیمان میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ْگذشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین پر شیلنگ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس مزید 2فیصد مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس 13.42روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ مالی سال21-2020کیلئے کیا گیا ہے۔ایس این […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اراکین اسمبلی کو جاری کیے گئے ترقیاتی فنڈز پر لیے گئے نوٹس کی پہلی سماعت میں وزیراعظم کے سیکریٹری کی جانب سے جمع کروائے گئے خط کو مسترد کردیا، مزید یہ کہ وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرنے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران بنچ کے رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ ملک میں جمہوریت برقرار رہتی تو شاید سیاست میں یوں پیسہ نہ چلتا […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن کے دوسرے مرحلے میں آئندہ ہفتے سے 65سال اور اس سے زائد عمر والے بزرگ شہریوں کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بدھ کووفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سرکاری ملازمین کا مارچ ڈی چوک پہنچ گیا۔ پولیس نے شیلنگ کرکے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران سرکاری ملازمین و مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور […]