پاکستان کا زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانیوالے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک زمین اور سمندر […]

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر، اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ کراچی کنگز کے آفیشلز نے بھی ازخود قرنطینہ کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ کراچی کنگز کے آفیشلز نے بھی ازخود قرنطینہ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جبکہ ٹورنامنٹ میں شریک ہونے والے تمام افراد […]

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ گانے والی گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں

لاہور(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آفیشل ترانہ گانے والی گلوکارہ نصیبو لعل کو پی ایس ایل کا نام تک یاد نہیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹریو میں گلوکارہ نصیبو لعل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ریکارڈ […]

فیصلہ کیوں کرنا پڑا؟ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے متفقہ فیصلے کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں بورڈز نے یہ مشترکہ فیصلہ ایمریٹس ایئرلائنز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سفری پالیسی […]

کوئی پوچھنے والا نہیں، ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے درجنوں کم عمر رکشہ ڈرائیورز موت با نٹنے لگے

رائے ونڈ(این این آئی ) ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے درجنوں کم عمر رکشہ ڈرائیور ز موت باٹنے لگے،شہر کی تمام شاہرائوں پر دندناتے کم عمر رکشہ ڈرائیور کے خلاف کارروائی نہ ہونے سے سینکڑوں افراد کی جانیں دائو پر لگ گئیں ،ٹریفک پولیس […]

ایکسائز سے رجسٹرڈ کی گئی گاڑیوں کے 34 کارڈ غائب ہو گئے، ڈپلیکیٹ کارڈ سےگاڑیوں کی لاکھوں روپے مالیت کم ہو جائے گی

لاہو ر(این این آئی) محکمہ ایکسائز سے شوروم ڈیلرز کی جانب سے رجسٹرڈ کی گئی گاڑیوں کے 34 کارڈ غائب ہوگئے۔ ڈائریکٹر ریجن سی نے ای ٹی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سمارٹ کارڈز مالکان تک پہنچانا […]

کیا وزیراعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟سپریم کورٹ کے ریمارکس معلوم نہیں وزیراعظم کو سیاسی اقدامات پر آئینی تحفظ حاصل ہے یا نہیں؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے میں عمران خان کے دستخط شدہ جواب پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن نہیں عوام کے […]

گریڈ ایک سے 19 کے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان ، گریڈ 20 تا 22 کا کیا ہوا؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے اور مقدمات واپس لیکر گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو صبر کرنا چاہئے […]

شیخ رشید کا خواب پورا ہوا، وزیر اعظم نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دے دی، دونوں اطراف ایکسپریس وے تعمیر کی جائے گی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی ، وزیر اعظم نے کہا کہ منصوبہ راولپنڈی شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، تفصیلات کے […]

سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف کارروائی کا آغاز، سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات گرفتار

لاہور (این ا ین آئی) سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن نے جنگ کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات افراد کوگرفتار کرلیا ۔ڈی جی اینٹی […]

ریلوے نے ترقی کر لی، پاکستان ریلوے اسٹیم انجن کے ساتھ 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کریگا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان ریلوے اسٹیم انجن کے ساتھ 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کرے گا ۔پاکستان ریلوے اور نیشنل ٹورازم کوارڈینیشن بورڈ نے سیا حت کے فروغ کے لئے منفرد اقدام اٹھا یا ہے ۔ڈویژنل سپریٹنڈنٹ ریلوے منور شاہ نے کہا ہے کہ […]

close