علی سدپارہ سمیت لاپتہ کوہ پیماں کی تلاش کیلئے کوششیں تیز، پاک فوج نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )لاپتہ کوہ پیماں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی 130 طیارے کے ذریعے سد […]

اسرائیلی لیبارٹری میں مصنوعی گوشت تیار، کباب فروخت کیلئے پیش، ذائقہ کیسا ہے؟

یروشلم(آئی این پی)لیبارٹری میں پہلی بار تیار کردہ گوشت کو فروخت کے لیے پیش کردیا گیا، اس کا ذائقہ بالکل اصلی گوشت جیسا ہے، گائے کے خلیوں کے ساتھ تیار کردہ دنیا کے پہلے تھری ڈی گوشت کو کباب بنا کر فروخت کے لیے پیش […]

نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، نیا اضافہ 50 یونٹ تک کے غریب صارفین پر بھی لاگو ہو گا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر کے نیپرا نے اپنا […]

سینیٹ الیکشن شیڈول پر تحفظات، پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا دو روز میں امیدواروں کی جانچ پڑتال، بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر امور طے کئے جاسکتے ہیں؟،چیف الیکشن کمشنر معاملے کو دیکھتے ہوئے مناسب اقدامات […]

پاکستان تحریک انصاف کے 5 رہنما اسی ماہ پارٹی چھوڑنےکیلئے تیار‎

لاہو ر(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے 5 ایم پی ایز اور مشیر میرے ساتھ ہیں، وہ بھی میری طرح اسی ماہ سینیٹ الیکشن سے پہلے پارٹی چھوڑنے دیں گے تاہم ہم سینیٹ کا […]

چائنا کی دوسری ویکسین کے مثبت نتائج، ویکسین 60 سال سے زائد عمرکے لوگوں کو بھی لگائی جاسکے گی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی پروفیسر سعید خان نے کہا کہ چائنہ کی دوسری ویکسین ’کین سینوبائیو‘ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ایک بیان میں ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی […]

گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مرکزی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں […]

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی نے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی ہے، امیدواروں کے ناموں […]

ن لیگ کو آزاد کشمیر سے بڑا جھٹکا، سابق وزیراعظم اور بانی رہنما نےساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن)کا آزاد کشمیر الیکشن سے قبل بہت بڑا نقصان ہو گیا ، اہم ترین رہنما نے برسوں بعد راہیں جدا کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کو ن لیگ کا بانی رہنما کی […]

پی ٹی آئی سینیٹ کیلئے امیدوار سامنے لے آئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف سینٹ الیکشن کیلئے اپنے کچھ امیدواروں کو سامنے لے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحرک انصاف نے […]

close