کراچی(پی این آئی )شوٹنگ کے دوران بڑی پاکستانی اداکارہ گر کر زخمی۔۔۔پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی دوران شوٹنگ سیڑھیوں سے بری طرح پھسل کر زخمی ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شوٹنگ کے دوران […]