تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے روز جو یہاں آئے سب وکیل تھے، آدھے سے زائد کو جانتا ہوں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ حملے کے روز جو یہاں آئے سب وکیل تھے ،باہر سے کوئی نہیں تھا ،آدھے سے زائدکو میں جانتا ہوں، ہم پروکلاء بحالی تحریک کے 90 شہدا […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا, وزیر اعظم کے ترقیاتی فنڈ کیس کی کاپی میڈیا کو مل گئی، مجھے نہیں ملی، کیوں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیر اعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی طلب کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے سپریم کورٹ کے […]

مریم نواز نے سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کی حمایت کر دی، کہا کہ پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کو سپورٹ نہیں کرتی

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ پر ویڈیو ریلیز کی گئی، حکمرانوں کی اصلیت عوام کے سامنے آگئی، ایک نالائق کو بچانے […]

انقلابی شاعرفیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی(این این آئی) درجنوں فلموں کیلئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تدریسی […]

عوامی سروے کے دوران 72 فیصد افراد نے شوگری ڈرنکس پر ٹیکس عائد کرنے کی حمایت کردی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے پاکستان ہیلتھ ریسریچ کونسل (پی ایچ آر سی)رپورٹ کے تعاون سے شوگری ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے پیداہونے والے پیچیدہ امراض اوررونماہونے والی اموات پرعوامی سروے کااہتمام کیا،ابتدائی پولنگ اسلام آباد اورگردونواح کے علاقوں […]

پی ٹی آئی کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا، ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت پی ٹی آئی کے ناراض رکن سندھ اسمبلی شہریار شر نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل رکن سندھ اسمبلی شہریار شر بھی پارٹی سے ناراض ہو گئے، شہریار شر نے […]

وزیر اعظم عمران خان دوستیاں نبھانے لگے، سینیٹ انتخابات کیلئے دیرینہ دوست کو بھی ٹکٹ جاری کردیا

پشاور،اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری […]

سردار سکندرحیات خان کی مسلم کانفرنس میں شمولیت، آزادکشمیر بھر میں مسلم کانفرنسی کارکنوں کا جشن

مظفرآباد (پی این آئی) سردار سکندرحیات خان کی مسلم کانفرنس میں شمولیت، آزادکشمیر بھر میں مسلم کانفرنسی کارکنوں کاجشن۔ پورے آزادکشمیر میں منوں مٹھائیاں تقسیم۔ قائد کشمیر سردار عتیق احمدخان کی سیاسی بصیرت اور دانشمندی کے باعث مسلم کانفرنس میں ایک قد آور شخصیت کا […]

حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیرخزانہ حفیظ شیخ اورچیئرپرسن احساس پروگرام ثانیہ نشترتحریک انصاف میں شامل ،نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، حفیظ شیخ اور ثانیہ نشتر کوسینیٹ میں لانے کا فیصلہ کر چکے ہیں اوردونوں کو سینٹ میں لانے […]

حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی، چینی، آٹا، چاول، دالیں اور کوکنگ آئل سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگائی کنٹرول نہ ہوسکی،ایک ہفتے کے دوران چینی، آٹا، چاول، دالیں اور کوکنگ آئل سمیت 24 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں […]

پی ٹی آئی کشمیر اقتدار میں آ کر صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات اٹھائے گی، بیرسٹر سلطان محمود کا اعلان

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے اپنے دور حکومت میں پریس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی اوراسوقت اس میں دس لاکھ روپے […]

close