الیکشن کمیشن چالاک ہو گیا، سزایافتہ اور ٹیکس نادہندگان کا سینیٹ میں راستہ روکنے کیلئے اداروں سے تفصیلات طلب

اسلام آباد (این این آئی)سزایافتہ، ٹیکس نادہندہ اور نااہل امیدواروں کاسینیٹ میں راستہ روکنے کیلئے الیکشن کمیشن نے4 اداروں سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت داخلہ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)، قومی احتساب بیورو (نیب) اور اسٹیٹ بینک کو امیدواروں […]

کشیدگی پیدا ہو گئی، مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے

ڈسکہ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان مسلم لیگ نون اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا ہے کہ نون لیگ کے کارکن علاقے سے […]

پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی، چندہ کس کس نے دیا؟

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوارفرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹ امیدوار فرحت اللہ بابر کے پاس الیکشن کی فیس کم پڑ گئی۔ الیکشن فیس 40 ہزارروپے تھی اورفرحت اللہ بابر […]

سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف نےوزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے، کرکٹ […]

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان کو خواجہ آصف کی پارلیمنٹ میں بات بہت بری لگی، مریم نواز کا ڈسکہ میں خطاب

ڈسکہ (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک نااہل شخص کو بچانے کے لیے پورا نظام عدل اور عدلیہ کا وقار خطرے سے دوچار ہے، 19 فروری کو ہونے والے الیکشن، محض الیکشن نہیں ہیں بلکہ ووٹ […]

انتظامیہ کی پھرتیاں، اسلام آباد ضلع کچہری اور وکیلوں کے چیمبرز کے لیے زمین الاٹ ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار اور ڈسٹرکٹ بار کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور وکلا چیمبرز کے لیے زمین […]

وزارت خزانہ کا بڑا اعلان، سرکاری ملازم کے لیے 25 سال سروس لازمی قرار، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ نے 25سال سرکاری سروس مکمل کئے بغیر رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر پابندی عائد کر دی ، وزارت خزانہ نے 48وزارتوں اورڈویژ نز کو سرکلر جا ری کردیا،سرکاری قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے وزارت خزانہ نے وزارتوں اور ڈویژنز کو […]

مہنگائی کے طوفان کا اندیشہ، پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی(اوگرا)نے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی،ذرائع کے مطابق اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے، اوگرا نے […]

ن لیگ کی خاتون لیڈر شدید زخمی ہو گئیں، ہسپتال منتقل

سیالکوٹ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں یہ واقعہ ہفتہ کوسیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے دوران پیش آیا عظمی […]

نوازشریف کو وطن واپس آنے پر دو بچوں سمیت فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نوازشریف کو وطن واپسی پر فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آجائیںدو بچے بھی ساتھ لائیں فرسٹ کلاس کا ٹکٹ فل انٹرٹیمنٹ ہم صرف اتنا […]

کپور حویلی کے مالک کی ڈیمانڈ آسمان پر چڑھ گئی، حکومتی قیمت ڈیڑھ کروڑ مسترد کرکے کتنے ارب روپے معاوضے کا مطالبہ کر دیا؟

پشاور (این این آئی) کپور حویلی کے مالک نے حکومت کی مقررہ کردہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی قیمت مسترد کرتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کپور حویلی کے مالک نے حکومت کی مقررہ کردہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی قیمت مسترد کرتے […]

close