لندن (این این آئی )برطانیہ میں ہیئت میں تبدیلی والے کورونا وائرس یعنی نئے کورونا وائرس سے مقابلے کی ویکسین کی تیاری شروع ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق نئی ویکسین کورونا وائرس کے مدافعتی نظام کو بائی پاس کرنے سے […]
ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تازہ کریک ڈائون میں تین پاکستانی تارکین وطن سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جعلی کرنسی کے کاروبار کے حوالے سے ایک ویڈیو کے […]
اسلا م آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے سے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں معلوم اس اچانک فیصلے کی وجہ سے آئی ایم ایف کو کس طرح مطمئن کریں […]
واشنگٹن(این این آئی )مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی اور صوبائی حکومتیں ارکان پارلیمنٹ، بالخصوص جن کا تعلق حکومتی بینچوں سے ہوتا ہے، کی ترقیاتی اسکیموں پر اربوں روپے خرچ کرتی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس سے سپریم […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینا پارٹی کا صوابدیدی اختیار ہے، درخواست دہندگان کا حق نہیں ہے، سینیٹ ٹکٹ دینے کے سلسلے میں پارٹی کے فیصلے کا احترام […]
ڈسکہ (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہاہے کہ لانگ مارچ عمران خان کو گھر بھیجنے کا آخری چانس ہے، 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کے لئے نکلیں گے ، عمران خان جیسے مہلک مرض سے بائیس کروڑ […]
اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بارعوام پرپٹرول بم گرانیکی تیاری16فروری سے پٹرول،ہائی سپیڈڈیزل مہنگاکرنیکی سمری ارسال، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،اوگرا سمری […]
اسلام آباد/کو ئٹہ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے تحفظات پر عبدالقادر کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، معاون خصوصی سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے تصدیق کی کہ بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ قادر سے واپس لے لیا ہے۔تفصیلات کے […]
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان بھر کی تمام ضلعی عدالتوں میں ہفتہ کے دن کی چھٹی ختم کر دی گئی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کی ہدایت کی روشنی میں بلوچستان بھر کی تمام […]
لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے بیگم صفدر اعوان اور پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں، اتنی ڈھٹائی سے یو ٹرن پہ یو ٹرن لینا […]