لاہور (این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز آج بروز ( پیر ) سے ہوگا، کوویڈ پروٹوکول کے تحت تمام ٹکٹس صرف آن لائن ہی فروخت ہوں گے۔اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے […]
ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔رات گئے آنے والے اس زلزلے میں کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور اس کے نتیجے […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے اسپیکر اسد قیصر نے 2018 کے سینیٹ الیکشن ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہونے کے سابق ارکان صوبائی اسمبلی کا الزام مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر نے کہاکہ وہ حلف اْٹھاکر […]
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 18 محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں 3 لاکھ 26 ہزار745 ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فی صد اضافہ نہیں کیا جائیگا،ایکسٹرا الاؤنسز […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات تب کی تھی جب حلوہ کھانے کا موسم تھا لیکن اب موسم بھی بدل چکا ہے ۔ مولانافضل الرحمن کوحلوہ کھلانے کی بات واپس لیتاہوں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کہتی ہے یہ میں ہوں،یہ ہم ہیں اور یہ پواری ہو رہی ہے،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات […]
ریاض (آئی این پی ) سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے انسداد کے لیے اختیار کی جانے والی سخت حفاظتی تدابیر میں 20 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس […]
راولپنڈی (این این آئی) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں […]
لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کراچی کے بجائے استنبول میں ہو گی،پی ایس ایل کا آفیشل ترانہ گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے جہاں افتتاحی تقریب ریکارڈ کر کے نشر کی جائے گی۔پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب […]
اسلام آباد (پی ڈی ایم )پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کیلئے تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کےد وران مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ […]
راولپنڈی(آئی این پی ) ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک پاکستان چین اقتصادی راہداری کے سلسے میں زیر تعمیر موٹروے کے اہم حصے پر تعمیراتی کام حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک این ایل سی نے کام کے اعلی معیار کو […]