جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے اسپنر زاہد محمود نے دھاک بٹھا دی

لاہو ر(این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان ٹیم کے اسپنر زاہد محمود نے عمدہ کارکردگی سے اپنی دھاک بٹھا دی۔انٹرنیشنل کیریئر کے پہلے میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے زاہد محمود کی آئی سی سی نے بھی […]

اہم شخصیت کا انتقال، سعودی شاہی خاندان کے لیے دکھ کی گھڑی، سعودیہ میں سوگ کا سماں

ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب میں شہزادی کے انتقال پر شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس کے مطابق شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن […]

بغیر دستاویزات داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو ہمسایہ ملک نے گرفتار کر لیا

چاغی( این این آئی)ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق 17 کا تعلق پنجاب 2 کا بلوچستان 7 کا کے پی کے اور 7 کا صوبہ […]

ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن شروع ہو گیا، کروڑوں روپے کی اراضی و اگذار

اسلام آباد،ملتان(این این آئی)ملک بھر میں ریلوے زمینوں قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیز کردی گئی۔ریلوے ملتان ڈویژن میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی ، ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ ریلوے ملتان اور ایس پی ریلوے ملتان کی سربراہی میں جھنگ اور راجن […]

کس ملک کی چمگادڑوں میں کورونا جیسا وائرس دریافت کر لیا گیا؟

بیجنگ(شِنہوا)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تھائی لینڈکے مشرقی علاقہ میں چمگادڑوں کے ایک چھوٹے گروہ میں ایسا کروناوائرس پایا جاتا ہے جوکہ اس وائرس جیسا ہے جونوول کروناوائرس کاباعث بنتا ہے۔روس کے خبررساں اداریسپوتنِک نیجرنل نیچرکمیونیکیشنزکی جانب سے شائع رپورٹ کے حوالے […]

برطانیہ پاکستان کو کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا، پہلی کھیپ کب پہنچے گی؟

اسلام آباد(آن لائن )عالمی ادارہ صحت کے ادارے کوویکس کے تحت برطانیہ پاکستان کوآکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ خوراکیں فراہم کرے گا جس کی پہلی کھیپ 7 اپریل کو ملنے کی توقع ہے۔ میڈیارپورٹس کے مظابق […]

ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں یوم حیاء منایا گیا، سیمینار، ریلی، مظاہرے وتقاریب منعقد ہوئیں

کوئٹہ (آن لائن )جماعت اسلامی کے زیراہتمام صوبہ بھر میں یوم حیاء منایاگیا ،جماعت اسلامی ،جے آئی یوتھ،الخدمت فائونڈیشن ،جماعت اسلامی خواتین کے زیراہتمام مختلف مقامات پر سیمینار،ریلی،مظاہرے وتقاریب منعقدہوئے جس سے جماعت اسلامی اور ان کے برادرتنظیموں کے رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ […]

پی ڈی ایم نے 23 فروری کو اہم شہر میں احتجاجی ریلی کیوں منسوخ کر دی؟

سرگودھا(آن لائن )سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے پیش نظر پی ڈی ایم کے 23 فروری کو سرگودھا اور 27 کو خضدار کے احتجاجی ریلیاں منسوخ کر دی گئی، سرگودھا میں دوسری مرتبہ شیڈول منسوخ کیا گیا،زرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام ملک […]

مسافروں کیلئے بڑی خبر، لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان ریلوے نے لاہور اور ملتان کے درمیان چلنے والی موسی پاک ایکسپریس کو(آج)پیر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔115موسی پاک ایکسپریس ملتان سے شام 4بجے روانہ ہوکر خانیوال، میاں چنوں، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی، رائے ونڈ اور کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کا کمرشل استعمال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی نجی لیب نے کورونا ویکسین کی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ کمرشل استعمال کے لیے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایک سے دو ہفتوں تک دستیاب ہوگی۔ چغتائی لیب کے ڈائریکٹر عمر چغتائی نے ٹوئٹر […]

لاہور، سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد، پولیو پروگرام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) لاہورکے علاقے بیگم کوٹ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے، ڈپٹی کمشنرسمیت محکمہ صحت کےافسران نےجائے وقوعہ کا جائزہ لیا ہے اور معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔پولیو مہمات کے […]

close