ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد خوبصورت ہوئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے لے کر جوانی تک بہت ہی عام شکل و صورت کی تھیں لیکن بعد میں انہوں نے سرجریز کروائیں جس کے بعد وہ دکھنے میں خوبصورت ہو […]

سوناکشی سنہا کی شادی، والد شتروگن سنہا نے پیغام جاری کر دیا

ممبئی(پی این آئی)سوناکشی سنہا کی شادی، والد شتروگن سنہا نے پیغام جاری کر دیا۔۔۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوناکشی سنہا […]

اہم عالمی شخصیت کے 12ویں بچے کی پیدائش

لندن(پی این آئی)اہم عالمی شخصیت کے 12ویں بچے کی پیدائش…معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ […]

ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار دے دی گئی

کراچی(پی این آئی)ڈومیسٹک کرکٹ لازمی قرار دے دی گئی۔۔۔ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹ پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں […]

پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج۔۔۔۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں […]

جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے ہاتھ ملا لیے

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے ہاتھ ملا لیے۔۔۔پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام نے قومی اسمبلی میں ملکر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یوآئی (ف) کے […]

ایک اور مشکل دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی

کراچی(پی این آئی) ایک اور مشکل دن کا آغاز، صبح سے ہی شدید گرمی۔۔۔کراچی میں ہوا بند ہونے اور بے تحاشا نمی کے باعث لوگ پسینے سے شرابور ہیں۔شہر قائد میں اتوار کو درجہ حرارت 41 اور گرمی کی شدت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

کراچی میں کار پر فائرنگ

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کار پر فائرنگ۔۔۔کراچی میں گزری پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق گزری پل کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے کار کے فرنٹ شیشے […]

تلخ کلامی پر خاتون کو قتل، افسوسناک واقعہ

پشاور(پی این آئی)تلخ کلامی پر خاتون کو قتل، افسوسناک واقعہ۔۔۔پشاور میں رکشا میں سوار شخص نے تلخ کلامی پر خاتون کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق امن چوک میں رکشا میں سوارشخص اورخاتون کےدرمیان تلخ کلامی، ہوئی تو […]

رات گئے بجلی کی بندش معمول بنالیا، 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

کراچی(پی این آئی)رات گئے بجلی کی بندش معمول بنالیا، 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان۔۔۔کراچی میں شدید گرمی کے دوران بھی کے الیکٹرک کی جانب سے بعض علاقوں میں 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔شہر میں رات 2 بجے کے بعد بھی متعدد […]

close