ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ […]
پاکستان کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ شوبز سے وابستہ ہونے کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ لوگ بلا جھجک آپ پر تنقید کرتے ہیں، چاہے وہ خود اپنی زندگی میں کتنی ہی مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں۔ نجی […]
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جیل حکام عدالتی احکامات کے مطابق عمل کرتے ہیں، لیکن پی ٹی آئی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسے اقدامات کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آج پولیس نے غلطی سے روکا ہے تو کل […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کر رہے ہیں۔ ایک […]
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ لائیو پرفارمنس کے دوران ایک وہیل ٹرینر کا توازن بگڑ جاتا ہے اور وہ اچانک […]
نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے اسرائیلی وزیراعظم پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سٹی پر حالیہ حملہ مکمل طور پر ناقابلِ قبول ہے اور ایسا لگتا ہے کہ نیتن یاہو راستہ بھٹک گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں […]
کراچی: یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی رنگا رنگ تقریب آج، 13 اگست 2025ء بروز بدھ، نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ تقریب کا آغاز شام 6 بجے ہوگا، تاہم ٹریفک پولیس نے خبردار کیا ہے کہ شام 5 بجے سے اسٹیڈیم جانے والے تمام راستوں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو مستعفی ہونے کے لیے نہیں کہا بلکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ جیو […]
اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بعض مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں اس وقت ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہیں، جن کی شدت 17 اگست سے بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ […]
آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان سری لنکا، بنگلادیش، عراق، سوڈان اور گنی بساؤ سے 30 کروڑ 45 لاکھ ڈالر (تقریباً 86 ارب روپے) کی ریکوری میں ناکام رہا۔ یہ رقم 80 اور 90 کی دہائی میں دیے گئے ایکسپورٹ کریڈٹ کے تحت واجب الادا ہے۔ […]
اسلام آباد: پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے 18 جولائی 2024 کو مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار […]