بیرسٹر سلطان محمود کے حلقہ چکسواری میں چوکے چھکے، مخالفین کی اہم وکٹیں حاصل کر لیں، کون کون شامل؟

چکسواری (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے حلقہ چکسواری میں چوکے چھکے، مخالفین کی اہم وکٹیں حاصل کر لیں امیدوار اسمبلی حلقہ چکسواری چوہدری ظفر انور کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گی کنگ فاروق بارواں پہلوان راجہ محمد سخاوت پہلوان راجہ محمد اکرم […]

نصیبو لعل کا گانا جن کو نہیں پسند، کس کرکٹر نے پی ایس ایل کا نیا گانا بنا دیا؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)نصیبو لعل کا گانا جن کو نہیں پسند، کس کرکٹر نے پی ایس ایل کا نیا گانا بنا دیا؟ جانیئے،پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے آغاز کے دن قریب آتے ہی اس سے متعلق سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ چند روز […]

بڑی سہولت کا اعلان، متحدہ عرب امارات کا ویزا سنٹر بہت جلد لاہور میں کھلے گا

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الذعابی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر چوہدری سرور سے الگ الگ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی اور دو طرفہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ […]

پی ٹی آئی کے متنازعہ لیڈر نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دوں گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 3 مارچ کو ہو گی تاہم حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کے […]

حالات نے فیصل واوڈا کا مزاج بدل ڈالا، جذبات میں پیپلز پارٹی کے لیڈر کو چھوٹا بھائی قرار دے دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]

کس اسلامی ملک نے کورونا ویکسین کے لیے اساتذہ کو ترجیح دے دی ؟

استنبول(شِنہوا) ترکی میں اساتذہ کیلئے نوول کروناوائرس کی ویکسی نیشن کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہو گا۔ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق نے پیر کے روز ملک بھر کے دیہی پرائمری سکولوں میں کلاسوں میں حاضری کے ساتھ دوسرے سمسٹر کا آغاز ہونے کے موقع پر […]

گھر بنانے کیلئے قرضہ، سٹیٹ بینک نےبہت بڑی سہولت دےدی، تفصیل جانیئے

کراچی(آئی این پی)سٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی سکیم کے تحت مکانوں کیلئے قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی۔سٹیٹ بینک کے مطابق درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی سب […]

سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی کی خاتون ایم پی اے کی ٹک ٹاک کا چرچا، اگر یہ خاتون مومنہ باسط نہیں تو کون ہے؟

پشاور(آئی این پی) سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک […]

پی ٹی آئی کے ناراض رکن صوبائی اسمبلی کو منانے کے بعد وزیر اعظم نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی خرم لغاری کو منانے میں کامیاب ، وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران خرم لغاری کو ان کے حلقہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر نے کی یقین […]

ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

سوات(آئی این پی)سوات، مینگورہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا […]

کون سے صوبائی وزیر پر کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا گیا؟

اسلام آباد(این این آئی ) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے تعلق رکھنے والے سردی خیل اور بکا خیل قبائل کے عمائدین نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد نے کرپشن اور نا انصافی کے سابقہ […]

close