اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انصاف اور احتساب کے دہرے نظام نہیں چل سکتے، براڈ شیٹ سے متعلق عمران خان وضاحت دیں، احتساب کرنے والوں کو حساب دینا ہو گا، آج دوسروں […]
لاہور (آئی این پی ) لاہورکے علاقہ بادامی باغ میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والا شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم شخص نامعلوم وجہ کی بنا ہر کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مقامی پولیس […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین خوش دل خان نے 8 فروری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وکلا کا رویہ غیر مہذب تھا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل […]
اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ میں بھی سینٹ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ن لیگ میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ […]
لاہور(آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگادیا گیا ، اسمارٹ لاک ڈاون کا مقصد کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) حکام کے مطابق سی کیٹیگری والے ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ڈیجیٹل ٹوکن سسٹم متعارف کرایا گیا […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی کے بعد وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسوں میں وکیلوں کی عدم پیشی پر عدالتوں نے درخواستیں خارج کر نا شروع کر دیں ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے منگل کو تین […]
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری […]
لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا لاک ڈاون ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔ ادھر کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑگیا۔شادی میں شرکت پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چھاچھرو تعلقہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون نے کھلے میدان میں بچے کو جنم دیا۔دوران زچگی ساتھ موجود خواتین نے اپنی چادروں سے پردے کا انتظام کیا۔روزنامہ جنگ میں عبدالغنی کی شائع خبرکے مطابق چھاچھرو کے گائوں […]
بھوپال(این این آئی )بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک خاتون کو بری طرح سے بیع زت کیا گیا ہے جسے کئی لوگوں نے دیکھا اور کچھ نہ کہا بلکہ بعض افراد بے حسی کے ساتھ اس ظلم پر مسکراتے اور اس سے لطف اندوز بھی […]