پی ڈی ایم جلسہ کے اختتام کے بعد بھگڈر میچ گئی، کتنے زخمی ہو گئے؟

نوشہرہ(آن لائن ) نوشہرہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ختم ہونے کے بعد بھگڈر میچ گئی جس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق واقعہ اسٹیڈیم کے گیٹ میں رش کے باعث پیش آیا ۔جلسہ کے اختتام پر کئی افراد […]

پاکستان میں روٹی کیسے سستی ہو سکتی ہے؟ آٹا چکی اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

حیدرآباد(این این آئی) پاکستان میں روٹی کیسے سستی ہو سکتی ہے؟ آٹا چکی اونرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔سندھ سمیت ملک بھر میں گندم بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ماہ مارچ اور اپریل 2021ء میں باہر ممالک […]

کل تک سکندر حیات اور مجاہد اول کی جوتیاں سیدھی کرنے والے آج زبان درازی کررہے ہیں، مسلم کانفرنس نے لیڈروں کا بیان

مظفرآباد (پی این آئی) کرپشن میں لت پت وزراء سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان کے خلاف بیان بازی کر کے اپنا قد کاٹھ بڑھا رہے ہیں۔ وزیرخوراک نے گندم اور آٹے میں ریکارڈ کرپشن کر کے پوری حکومت کو داغ دار کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر […]

مقابلہ عمران خان کے ویژن اور نواز شریف کے فوج مخالف بیانیے کے درمیان ہے، بیرستڑ سلطان محمود

وزیر آباد، لاہور، ڈسکہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت مقابلہ عمران خان کے ویژن اور نواز شریف کے فوج مخالف بیانیے کے […]

وزیراعظم کے آنے کی شرط رکھ دی گئی، لاپتہ افراد کے ورثاء نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر لاپتہ افراد کے دھرنے میں پہنچ گئے اور ان سے کہاکہ وزیراعظم نے آج کابینہ میں لاپتہ افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف قانون لانے کی ہدایت کردی […]

خورشید شاہ اثاثہ جات کیس میں شامل لالا اکرم پٹھان کوعدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

سکھر( آئی این پی )سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شامل لالا اکرم پٹھان کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیئے کہ اکرم پٹھان جب بھی ملک سے باہر جائیں […]

سینیٹ الیکشن، دوہری شہریت پرحکومتی پارٹی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے

کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان میں جانچ پڑتال کے پہلے دن 13امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دئیے گئے جب کہ ایک امیدوار کے کاغذات کو مسترد کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی کے کاغذات عمومی نشست پردرست قرار دیے گئے، […]

سمندر کی تہہ میں کیبل میں خرابی ، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی بین الاقوامی زیرآب کیبل سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں ملک میں آن لائن سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں ابو تلات کے […]

پولیس فنڈکرپشن کیس ، نیب نے دو سابق ڈی پی اوز سے 2 کروڑ 72 لاکھ روپے برآمد کر لیے

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو( نیب) لاہورنے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں ملزمان سے برآمد 2 کروڑ 72 لاکھ مالیت کا چیک آئی جی پنجاب آفس جبکہ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کیخلاف کیس میں ملزمان سے برآمد ہونے والے 30 لاکھ 93 […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ، وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو ہدایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کا […]

close