شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز ، شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کیخلاف کیسز ، شہزاد اکبر کا تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف دور میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف چلائے جانے والے کیسز کے روح رواں سابق مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے خود ہی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات پر یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ

ملتان(پی این آئی)پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے تعلقات پر یوسف رضا گیلانی کا بڑا دعویٰ۔۔۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی ہے۔جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے […]

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالر مہنگا ہو گیا۔۔۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 278 ر وپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک […]

نواز باجوہ ملاقات، محمد زبیر نے یو ٹرن لے لیا

اسلام آاباد(پی این آئی)نواز شریف اور جنرل باجوہ کے درمیان ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائی میں کہا گیا تھا کہ یہ ملاقات 2022 کے اوائل میں لندن ہوئی تھی، باجوہ کے لندن دوروں کے بارے میں جب اخبارات میں معلومات تلاش کی گئی تو […]

ہزاروں کا بجلی کا بل، شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

نئی دہلی(پی این آئی) ہزاروں کا بجلی کا بل، شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان۔۔۔پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی کا بل پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کا مسئلہ ہے جس نے عوام کی زندگی […]

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میںپھر اضافہ ریکارڈ ۔۔۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے […]

تخت لاہور سے جان کب چھوٹے گی؟ گیلانی کا بیٹا پھٹ پڑا

لاہور (پی این آئی)تخت لاہور سے جان کب چھوٹے گی؟ گیلانی کا بیٹا پھٹ پڑا….پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی کا کہنا ہے ہم مسلم لیگ ن کو میثاق معیشت پر سپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے […]

گدھا گاڑی ریس، بجلی نے جیت لی

کراچی(پی این آئی)گدھا گاڑی ریس، بجلی نے جیت لی۔۔۔کراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا […]

جلاؤ گھیراؤ، مرکزی ملزم گرفتار

سوات(پی این آئی)جلاؤ گھیراؤ، مرکزی ملزم گرفتار۔۔۔مدین میں مشتعل افراد کی جانب سے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے پر حملےکی تحقیقات میں مطلوب اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا۔چند روز قبل مدین میں مشتعل افراد نے توہین مذہب […]

نواز باجوہ ملاقات کا انکشاف، محمد زبیر مشکلات میں گھر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)نواز باجوہ ملاقات کا انکشاف، محمد زبیر مشکلات میں گھر گئے۔۔۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کی نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے لندن ملاقات کی بات جھوٹی ہے، نواز شریف جنرل باجوہ […]

سیلفی کا شوق، 3 نوجوان جان کی بازی ہار گئے

دہلی(پی این آئی)یلفی کا شوق، 3 نوجوان جانکی بازی ہار گئے۔۔۔بھارت میں سیلفی کا شوق 3 نوجوانوں کے دریائے گنگا میں ڈوبنے کی وجہ بن گیا جس میں سے 2 جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر رائے بریلی […]

close