بڑا بریک تھرو ہو گیا، پی ڈی ایم نے سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کا درست راستہ تجویز کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم ) کے ترجمان میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹنگ کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آئین میں ترمیم کی جائے ،کسی طور پر آئین کی خلاف ورزی نہ کی جائے ، پارلیمنٹ کے اختیارات […]

مسلم کانفرنس آئندہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس میں سیاسی کارکنوں کوعزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس آمدہ انتخابا ت میں پوری قوت کے ساتھ […]

موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ا نسانی حقوق ونگ کے چیئرمین اور امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ملازمین اپنے حق کے لئے […]

بیرسٹر سلطان محمود کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، مہاجرین جموں کشمیر کے مسائل پر بات چیت

لاہور، ڈسکہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ […]

وفاقی کابینہ کے ذمہ دار رکن کا دعویٰ، جہانگیر ترین ہمارے دشمن نہیں ان سے مدد مانگنا کون سی بری بات ہے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تو (ن)لیگ نے الیکشن کمیشن پر الزام لگا دیا، کیس سپریم کورٹ میں ہے مریم نواز نے عدلیہ پر حملہ کیا، نیب پر تو پہلے سے ہی […]

پی ڈی ایم نے اسلام آباد میں غیر معینہ مدت تک دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی جانیئے

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے حکومت کے خلاف غیر معینہ مدت تک دھرنے کی منظوری دے دی۔دھرنے کو لانگ مارچ کا نام دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے پی ڈی ایم کی اسٹئیر نگ کمیٹی کے […]

خیبر پختونخوا کی ستارہ ایاز نے سینیٹ کی سیٹ کے لیے کوئٹہ میں گھر خرید لیا، کس پارٹی کی امیدوار ہیں؟

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کی جنرل نشست کیلئے خاتون امیدوارنے کوئٹہ میں مکان خرید لیا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے سینٹ کے انتخابات میں جنرل نشست پر امیدوار ستارہ ایاز نے کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر سینٹ انتخابات سے قبل […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے پرویز رشید نادھندہ قرار، کاغذات مسترد، خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے کاغذات پر کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد ریٹرنگ آفیسر نے 9 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے متفقہ امیدوار سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]

بڑا دھماکہ، جہانگیر ترین میدان میں آ گئے، حفیظ شیخ کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا، حفیظ میری پارٹی کے ہیں

ملتان (آئی این پی) رہنما تحریک انصاف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو سپورٹ کریں گے، حفیظ میرے پارٹی کے ہیں اور ان سے دیرینہ دوستی ہے۔جمعرات کو رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے ملتان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، علی سد پارہ الوداع، ساجد سد پارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی

سکردو (آئی این پی) کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کر دی، علی سدپارہ دو غیر مکی ساتھیوں کے ہمراہ 5فروری کو کے ٹو سر کرنے کے بعد واپسی پر لاپتہ ہوئے تھے، پاک فوج کی جانب […]

سینیٹ میں پیسے کے استعمال پر اٹارنی جنرل کا تہلکہ خیز بیان، ثبوت دیں یا استعفیٰ دیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات میں پیسوں سے متعلق بیان پر اٹارنی جنرل سے وضاحت کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاکہ اٹارنی جنرل کا پیسوں کی تقسیم کی تیاریوں […]

close