اندھیر نگری، چوپٹ راج، صوبے کے سرکاری محکموں پربجلی کے بلوں کی واجب الادا رقم 24 ارب روپے سے تجاوز کرگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سرکاری محکمے اور ادارے پر کیسکو کے بجلی کے بلوں کی مد میں واجب الادا رقم 24 ارب روپے سے تجاوز کرگئی ،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ دس ارب روپے سے زائد کا مقروض ہے ،بلوچستان حکومت نے پچھلے چھ برس […]

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کوجیل بھیج دیا

کراچی(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو ساتھیوں سمیت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں […]

نثار مورائی کو غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس پر 11سال قید کی سزا ، کروڑوں روپے جرمانہ

کراچی(آئی این پی) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین فشرمین کو آپریٹو سوسائٹی و دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے نثار مورائی کو گیارہ سال اور سلطان قمر صدیقی کو سات سال کی سزا سنادی ہے،احتساب عدالت کی […]

جلد ملاقات کروں گا، وزیراعظم کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کی درخواست

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے احتجاجی دھرنا ختم کرنے کی درخواست کردی ، وزیر اعظم نے کہا کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی نمائندہ کمیٹی سے جلد ملاقات کروں گا،تفصیلات کے […]

سینیٹ میں آپ کامیاب ہوں گے ، بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو کیسے یقین دہانی کرا دی؟

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں کامیابی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا پی ڈی ایم نے کامیابی کے لیے بھرپور کوششوں کایقین دلایا ہے، امید ہے سندھ ،جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت خیال دوست بھی ووٹ دیں […]

حلیم عادل شیخ کی حوالات سے سانپ کیسے نکل آیا؟ ٹحقیقات کون کرے گا؟ کمیٹی بنا دی گئی

کراچی(این این آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنماحلیم عادل شیخ کے لاک اپ میں مبینہ طور پر سانپ برآمد ہونے کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔واقعے کی تحقیقات کی ذمہ داری ڈی آئی جی سی آئی […]

بغیر اجازت تیسری شادی پر پاکستانی دلہا گرفتار، رہائی کیسے ملی؟

کراچی(این این آئی)پولیس نے بغیر اجازت تیسری شادی کی شکایت پر دلہے کو حوالات کی سیرکرا دی۔ذرائع کے مطابق کراچی کے اتحاد ٹائون پولیس اسٹیشن میں مصباح نامی خاتون نے بغیر اجازت تیسری شادی رچانے پراپنے شوہر فقیرعباس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی درخواست […]

اب جیت اللہ تعالیٰ کے بعد کوئی تبدیل نہیں کر سکتا این اے 75کا نتیجہ روکے جانے پر ن لیگ کا شدید ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ دھند کو وجہ بنا کر ڈسکہ NA 75 کے حتمی نتیجہ میں دانستہ تاخیر قابل مذمت اور شرمناک ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ تاریخ میں پہلی دفعہ صرف […]

لاہور جلسہ، وزیراعظم عمران خان کرسی چھوڑ دیں گے،حیران کن دعویٰ‎‎

پاکستان ریلوے کی ٹرین میں بے ہوش مسافرکو مردہ قرار دے دیا گیا، ریلوے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

کوٹری(این این آئی)ریلوے پولیس نے مسافر کو مردہ تصور کر کے قانونی کارروائی مکمل کر کے بلاول میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا جہاں مذکورہ شخص اٹھ بیٹھا۔ریلوے پولیس کو روہڑی سے کوٹری آنے والی موہن جو دڈو ایکسپریس سے نامعلوم شخص بے ہوشی کی حالت […]

فیصل آباد میں دھاگے کی قلت کے باعث پچیس فیصد گارمنٹس یونٹس بند ، بیرون ملک سے ملنے والے آرڈرز بھی منسوخ ہونے لگے ہیں‘ صنعتکار پریشان ہو گئے

لاہور( این این آئی)فیصل آباد میں دھاگے کی قلت کے باعث پچیس فیصد گارمنٹس یونٹس بند ہوگئے جس کی وجہ سے بیرون ملک سے ملنے والے آرڈرز بھی منسوخ ہونے لگے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ دو ماہ کے دوران دھاگے کی […]

موبائل فون صارفین کیلئے خوشخبری موبائل کارڈز اور سم کارڈزپر عائد ٹیکس ختم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے موبائل فون کارڈز پر ایڈوانس ٹیکس مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ۔موبائل فون کارڈز پر پہلے مرحلے میں دو فیصد انکم ٹیکس ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں موبائل […]

close