قومی اسمبلی کے گیٹ پر کون کھڑا ہوتا ہے؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کے گیٹ پر کون کھڑا ہوتا ہے؟ خواجہ آصف کا بڑا انکشاف۔۔۔۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور […]

عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی

لاہور(پی این آئی)عدالت نے موٹر سائیکلوں کی تقسیم پر شرط عائد کر دی۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے موٹرسائیکلوں کی تقسیم کی اسکیم کو ماحولیاتی این او سی سے مشروط کر دیا۔اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس پر لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے […]

سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام، حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔۔۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی سے متعلق مجوزہ پیکا ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں […]

زیر حراست دو ملزمان ہلاک

لاہور(پی این آئی)زیر حراست دو ملزمان ہلاک۔۔۔لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس ملزمان کو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے مناواں لے جا رہی تھی کہ ملزمان کے […]

ازخود نوٹس کیس؛ جو تنقید کرنی ہے ہمارے منہ پر کریں، سپریم کورٹ نے کس کس کو طلب کر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ازخود نوٹس کیس؛ جو تنقید کرنی ہے ہمارے منہ پر کریں، سپریم کورٹ نے کس کس کو طلب کر لیا؟سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کیس میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا، عدالت نے فیصل واوڈا ور مصطفیٰ کمال سے 2ہفتے […]

وزیر اعلیٰ نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ نے ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ہونے والی بدسلوکی پر پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔کراچی آرٹس کونسل کے تعاون سے کوئٹہ میں منعقد ہونے والا دو […]

بارش، طوفان اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

لاہور(پی این آئی)بارش، طوفان اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک […]

زرتاج گل سے بدتمیزی، سپیکر نے طارق بشیر چیمہ کو سخت ترین سزا دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)زرتاج گل سے بدتمیزی، سپیکر نے طارق بشیر چیمہ کو سخت ترین سزا دے دی۔۔۔۔زرتاج گل سے جھگڑا، طارق بشیر چیمہ مشکل میں پھنس گئے۔۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معافی کے باوجود طارق بشیر چیمہ کو پورے سیشن کیلئے معطل کردیا۔ […]

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں کمی۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کےآغاز میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے […]

کرایوں میں کمی کا اعلان، کہاں کہاں شہریوں کو فائدہ ہو گا؟

لاہور (پی این آئی)لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی رو ٹس پر کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے چیئرمین […]

شدید گرمی، تعلیمی اداروں نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)شدید گرمی، تعلیمی اداروں نے اہم فیصلہ کر لیا۔۔۔ گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق […]

close