سردارعتیق احمد خان سے پیر محمد سلطان العارفین صدیقی، الازھیری نقشبندی کی ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان سے جانشین شیخ العالم حضرت پیرمحمد سلطان العارفین صدیقی، الازھیری نقشبندی مرکزی سجادہ نشین دربارعالیہ نیریاں شریف نے مجاہد منزل جاکر قائد مسلم کانفرنس سے ملاقات کی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں پی ٹی آئی کی ہلچل جاری، مسلم کانفرنس کے ایک اور سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

مظفر آباد (پی این آئی) بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ایک دفعہ پھر دارالحکومت مظفر آباد کو ہلاکر رکھ دیا۔ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کاسونامی پوری شد و مد سے دارالحکومت مظفر آباد میں داخل۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماء میاں بابر خلیل […]

نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ ،سبزی والے ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباداقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر […]

پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی، این اے 75 کا سارا نتیجہ مشکوک ہو گیا ،ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

بدوملہی (آن لائن )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے کنڈکٹ کا نوٹس لے ،مسلم لیگ ن نے […]

نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر کو فارغ کر دیا گیا

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو فارغ کردیا […]

سعودی عرب کی سفری پابندیوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایت جاری کر دی گئی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]

پی ایس ایل 6، پہلے میچ کے آغاز سے قبل علی سد پارہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی(آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن ہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پہلیمیچ […]

ایک سانس میں الیکشن کمیشن کی تعریف، دوسرے میں انتظامیہ کی نااہلی، تیسرے میں دھاندلی کا واویلا ؟

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پریس کانفرنس تضادات کا مجموعہ تھی،ایک سانس میں الیکشن کمیشن کی تعریفیں، دوسرے میں انتظامیہ کی نااہلی، جبکہ تیسرے سانس میں دھاندلی کا واویلا مچایا جارہا ہے، این […]

پی ایس ایل، میچوں میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی سخت شرائط نافذ، کیا کیا ضروری ہے؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین کو ماسک کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ کھانے پینے کی اشیا لانا سختی سے ممنوع قرار دیدیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین […]

پی آئی اے سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کو واجبات کب ملیں گے؟ خبر آ گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کے واجبات کے سلسلے میں حوصلہ افزا خبر آ گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کو بدھ سے واجبات کی ادائیگی کا امکان ہے۔واجبات […]

حلیم عادل شیخ کےکمرے میں سانپ ، صبح سے رات تک حلیم عادل شیخ سے کون ملنے آیا تھا پولیس کو تحقیقات کا حکم

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے حلیم عادل کے کمرے سے سانپ نکلنے کے الزام پر کہا ہے کہ دیکھتے ہیں سانپ چھوڑا گیا یا کوئی خاتون سانپ لائیں تھیں۔مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ صبح سے رات تک حلیم عادل […]

close