نوشہرہ ( پی این آئی) نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کا جشن لیاقت خٹک کے رشتہ دار کے گھر منایا گیا جس میں لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک بھی شریک ہوئے، جشن میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے […]
ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]
پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو فارغ کردیا […]
بدوملہی (آن لائن )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے کنڈکٹ کا نوٹس لے ،مسلم لیگ ن نے […]
مظفر آباد (پی این آئی) بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے ایک دفعہ پھر دارالحکومت مظفر آباد کو ہلاکر رکھ دیا۔ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کاسونامی پوری شد و مد سے دارالحکومت مظفر آباد میں داخل۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنماء میاں بابر خلیل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری ایٹ نے آزاد جمون وکشمیر اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد سے ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواستیں طب کرلی ہیں۔ پی ٹی آئی نے درخواست گزاروں کے لیے ایک […]
مظفرآباد (پی این آئی) مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن پونچھ ڈویژن ریخانہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، جنید انصاری نے حکمرانوں کے سیاہ چہروں کو بے نقاب کیا صحافیوں کے سوالات پوچھنے پر حکمرانوں کو جواب […]
ڈیرہ اسما عیل خان (قسمت اللہ وزیر) زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلے تاریخی سینڈیکیٹ کے اجلاس میں یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن، ایڈمیشن، رُولز اینڈ ریکگولیشنز اور نئی فیکلٹیز کے قیام سمیت کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسرور اِلہی […]
چترال(گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پرشجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار حیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم […]
جڑانوالہ (آئی این پی )گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہاہے کہ نچلی سطح تک اقتدار منتقل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے تحصیل سطح پر اقتدار منتقل ہونے پر ناظم اور منتخب نمائندوں کو پورے فنڈز ملیں گے جو ان کی مشاورت سے استعمال ہونگے۔ […]
راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تربیلا میں پاکستان اور ترکی افواج کی مشقیں اختتام پذیر ہو […]