کراچی (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے ’پارری گرل‘ دنانیر مبین کو مستقبل کی سیاست دان قرار دیا ہے۔گزشتہ روز اسد عمر اور دنانیر نے کرکٹ کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی )پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریزائیڈنگ افسر کے وضاحتی بیان میں پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ […]
کراچی(پی این آئی)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا گیا۔کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو سینیٹ انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار دےدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کی اپیل مسترد […]
لندن (این این آئی)11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔لندن کالج یونیورسٹی کی اس […]
لندن(این این آئی )نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال میں زیرعلاج رہنے والے 50 فیصد سے زیادہ افراد میں ڈسچارج کے بعد دل کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں […]
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حتجاج کی قیادت کرنے والے […]
کراچی(آئی این پی ) کاٹن جینرز ایسوسی ایشن پاکستان نے کہا ہے کہ رواں برس ملک میں روئی کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ […]
کراچی(آئی این پی ) الیکشن ٹربیونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےسینیٹ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو پی ٹی […]
اسلام آباد( پی این آئی)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینیٹ الیکشن تک وفاقی دارالحکومت میں ڈیرہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے روزنامہ جنگ میں ایوب ناصر کی خبر کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پی ڈی ایم کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی کے 63 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے دعوی کیا کہ کوئی بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا ہے۔انہوں […]