پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، گیلانی کے اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ،معرکہ سرکریں گے۔ اسلام آباد میں پی […]
اسلام آباد(آئی این پی ) مریم نواز نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر عملہ فارغ بیٹھا تھا مگر دروازے بند رکھے گئے کیونکہ باہر صرف شیر کے ووٹرز تھے۔ پیر کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب […]
اسلام آباد (این این آئی)سیکورٹی صورتحال کے پیش نظرکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا گیا۔سی ٹی او رائے مظہر اقبال کے مطابق کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی ٹی او […]
اسلام آباد (این این آئی)53 فیصد پاکستانی تاجروں نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث خرید و فروخت میں کمی ہوئی ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے 400 سے زائد کاروباری شعبوں کی آرا پر مبنی سروے رپورٹ جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع […]
راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے […]
اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر نے این اے 75 کے ڈی آر او اور ریٹرننگ افسر کومنگل کو اسلام آباد طلب کرلیا جہاں چیف الیکشن کمشنر این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے نتائج سے متعلق سماعت کریں گے اور اس دوران تحقیقاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ وہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں رضا ربانی نے بینظیر کے میثاق جمہوریت کے مخالف موقف اپنایا،دو پارٹیوں کی کرپشن سیاست میں خریدو فروخت کیلئے استعمال ہو رہی ہے،پیپلز پارٹی نے خزانے […]
لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت کے 795 سرکاری کالجز میں گزشتہ 6 سال سے لیکچرار، اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ اور پروفیسرزکی آسامیاں خالی ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے آسامیوں پر […]