عمر ایوب نے تشویش ظاہر کر دی

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کو ڈیجیٹل نیشن ایکٹ پر خط لکھ دیا ہے۔ عمر ایوب کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ ہم ممبران کو تشویش ہے کہ جمع کیا گیا ڈیٹا کون اور کیسے […]

گوجرانولہ سے بڑی گرفتاری

سرگودھا: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا، ملزم لیبیا کشتی واقعے میں ملوث تھا اور مقدمے کے اندراج کے بعد روپوش تھا۔ایف آئی اے حکام […]

شیر افضل مروت اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان صلح کس  نے کرائی؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے درمیان سیز فائر کرا دیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا اور شیر افضل مروت کے درمیان […]

سعودی عرب 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

ریاض : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا […]

صدر ٹرمپ نے خط کا متن جاری کر دیا، کیا لکھا تھا؟

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سبکدوش صدر جو بائیڈن کی جانب سے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ان کے لیے چھوڑا گیا خط میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خط کے باہر 47 نمبر لکھا تھا کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا […]

پی ٹی آئی اور ن لیگ میں لاتیں اور مکے چل گئے

پاکستان میں ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑے۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور پھر بات […]

امریکہ میں نئی آگ لگ گئی

امریکی شہر لاس اینجلس کے شمال میں جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، 19ہزار افراد کو انخلا کا حکم دیدیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق کاسٹائک لیک کے قریب پہاڑوں پر آگ کے شعلے اڑ رہے ہیں۔طوفانی سانتا انا ہواؤں […]

close