اوپن بیلیٹ یا سیکرٹ؟ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پرانے طریقہ کار کے تحت سینیٹ انتخابات کرانے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونگے، وقت کم ہونے کے باعث پرانے طریقہ کار کے تحت ہی الیکشن کرائے […]

لانگ مارچ کب شروع ہوگا؟ اپوزیشن نے سینٹ الیکشن سے پہلے تاریخ کا اعلان کردیا حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے لانگ مارچ 26 مارچ سے شروع ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی یہ طے نہیں ہے کہ لانگ مارچ کب اسلام آباد پہنچے گا، 10اپریل تک دھرنا دیں گے۔محمد […]

وزیراعظم کی کامیابی کے پیچھے خاتون اول کاہاتھ ہے؟ جانتے ہیں صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ عمران نے گزشتہ رات مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ فرح خان بھی ہمراہ تھیں۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے پناہ […]

سپریم کورٹ نےفٹ بال گراؤنڈ میں وکیلوں کے چیمبر مسمار کرنے کا حکم دے دیا، کوئی عدالت بنی ہے تو وہ بھی گرانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 کی فٹبال گراؤنڈ فوری خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے وکیلوں کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دیا ہے، اسلام آباد بار کی درخواست خارج کر دی گئی ہے۔سماعت […]

55 سال کے ڈی ایس پی نے 19 سالہ کانسٹیبل سے شادی کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )ڈی ایس پی نے نئی بھرتی ہونیوالی 19سالہ لیڈی کانسٹیبل سے شادی رچا لی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ناروال میں 55سالہ ڈی ایس پی صابر چٹھہ سوہاہ سے تعلق رکھنے والی 19سالہ کانسٹیبل اقراء کو دیکھتے ہی ان کی […]

پاکستان کے کتنے فیصد ڈاکٹروں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایک جانب دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حصول کے لیے تگ و دو جاری ہے اور پاکستان جیسے پسماندہ ملک میں کورونا سے نبرد آزما ڈاکٹروں کو ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس […]

اس سال کے آخر تک کورونا وباءکے مکمل خاتمےکا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک کورونا وباءکے مکمل خاتمےکا امکان نہیں ہے۔عالمی ادارہ صحت کےسربراہ اور دیگر ماہرین نے یہ تشویشناک خبر دیتے ہوئےزور دیا ہےکہ احتیاطی تدابیر سے اسپتال میں داخلوں اور اموات […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نےگمشدہ پریزائیڈنگ افسروںکافون ڈیٹا طلب کرلیا، انصارعباسی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ان 20 پریزائیڈنگ افسران کے موبائل فون نمبرز کی فون کالز کا ڈیٹا ریکارڈ مانگ لیا ہے جو ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران مبینہ طور پر کئی گھنٹوں تک لا پتا ہوگئے تھے۔دی نیوز […]

پشاور کی مثالی اور غیر سیاسی پولیس کا ن لیگ کے سینیٹ کے امیدوار کے گودام پر چھاپہ، کیا کچھ برآمد کر لیا؟

پشاور (پی این آئی) پشاور کی مثالی اور غیر سیاسی پولیس نے خیبر پختونخوا سےسینیٹ کے لیے ن لیگ کے امیدوار عباس آفریدی کے سیمنٹ کے گودام پر چھاپا مارا اور تلاشی لینے کے بعد اسے سیل کردیا تاہم گودام کو کچھ دیر بعد کھول […]

بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) آج صبح 5 بجے بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، طیاری جو شارجہ سے بھارتی شہر لکھنئو کے لیے پرواز کر رہا تھا، جب کراچی کے اوپر تھا تو ایک مسافر کی طبیعت شدید خراب ہو […]

پی ٹی آئی سندھ میں بغاوت کا خوف، کراچی کے ہوٹل میں کمرے بک کر کے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کورکھنے کا منصوبہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ کراچی کے بڑےہوٹل میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی کے لیے کمرے بک کرلیے گئےہیں اور پارٹی کے چیف آرگنائزر نے اپنے تمام اراکین کو ہوٹل پہنچنے کے […]

close