آج زیادہ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) آج زیادہ بارش کا امکان۔۔۔آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر کے بعض مقامات پر آندھی، تیز ہوا کے جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔کراچی میں گزشتہ روز بارش کے بعد […]

عمران خان کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی گئی۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی نئی تاریخ دے دی ہے۔ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے […]

گنڈاپور نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

پشاور(پی این آئی)گنڈاپور نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔۔۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ […]

لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو طلب کرنے کا اشارہ

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کو طلب کرنے کا اشارہ۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی […]

عمران، بشریٰ، سزا برقرار، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران، بشریٰ، سزا برقرار، عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی ہے۔دوسری طرف تحریک انصاف […]

چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبریں ، قیصرہ الٰہی کا اہم بیان

لاہور(پی این آئی)چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبریں ، قیصرہ الٰہی کا اہم بیان ۔۔۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں صلح کی خبروں پر قیصرہ الٰہی کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ چودھری پرویز الٰہی […]

سونا مہنگا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)سونا مہنگا ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہو […]

کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی…سندھ ہائی کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے ہیٹ ویو کے دوران لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست امیرِ جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر، اپوزیشن لیڈر کے ایم سی […]

ایک لاکھ تنخواہ والے ملازم کا ٹیکس دگنا

اسلام آباد(پی این آئی)تنخواہ دار اتحاد پاکستان کے رہنما ناصر حسین طیبانی کا کہنا ہے کہ جس شخص کی تنخواہ 1 لاکھ روپے ہے اس کا ٹیکس دگنا ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ٹیکس اس لیے دیتے ہیں کہ حکومت بدلے میں […]

کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟

ابوظہبی(پی این آئی) کس مقام پر پارہ 50 سے بھی اوپر چلا گیا؟کئی ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات بھی شدید گرم موسم کی لپیٹ میں ہے۔خلیجی میڈیا کے مطابق ابوطبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ […]

پالتو کتے کے کاٹنے سے نوجوان کی موت

نئی دہلی(پی این آئی) پالتو کتے کے کاٹنے سے نوجوان کی موت۔۔۔ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پالتو کتے کا کاٹنے سے نوجوان لڑکا ہلاک جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی۔ ریاست آندھرا پردیش میں گزشتہ ہفتے 27 سالہ نوجوان اور اس کی ماں […]

close