عمران خان نے ہر ایم این اے کو پچاس، پچاس کروڑ دیئے، عمران خان کو پسینہ کیوں آ رہا ہے؟ بلاول بھٹو زرداری نے چیلنج دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم اور سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم ہارس ٹریڈنگ کے خلاف ہیں اور پارلیمنٹ کی بالا دستی چاہتے ہیں، اگر حکومت سیکرٹ بیلٹ کو ختم کرنا چاہتی ہے تو […]

آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں کو سبوتاژ کرنیکی دشمن کی کوششوں کیخلاف چوکس اور ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلئے پرعزم ہے، دشمن کی جانب سے بدامنی پھیلانے اور آپریشن رد الفساد کی کامیابیوں کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کیخلاف چوکس اور ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا،دیرپا امن و […]

ایک صوبہ جہاں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہو گیا

کوئٹہ(آن لائن )محکمہ تعلیم گورنمنٹ آف بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہوگیا ہے ورکرز ماڈل ہائیر سکینڈری سکول سریاب کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے سکول میں […]

ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ، الیکشن کمیشن نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پر نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی۔قبل ازیں پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ)کے انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک […]

کسانوں کا احتجاج لاہور پہنچ گیا، ریور راوی منصوبے سے متاثرہ کسان میدان میں آ گئے

لاہور (آن لائن) کسانوں نے ریور راوی پراجیکٹ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا،کھلی کچہری میں انتظامیہ اور کسانوں میں جھگڑا ہو گیا۔بتایاگیا ہے کہ ریور راوی منصوبے کی زمینوں کے ریٹس ایوارڈ کرنے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ، حکومت کی […]

سینیٹ کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی تفتیش، وزیر اعظم کی کمیٹی مسترد کر دی گئی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کی جانب سے 2018ء کے سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کے تحقیقات کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی […]

ن لیگ نے تیاری کر لی، مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے لانگ مارچ سے قبل اپنے کارکنوں کو فعال کرنے اور حکومت […]

شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا رہی ہے، ن لیگ کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، 24 گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا رہی ہے۔ فواد چودھری کو […]

پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن، فواد چوہدری نے سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں معاونت کی پیشکش کی تھی۔ منگل کو الیکشن […]

شیخ رشید نے اگلے 12 گھنٹے اہم قرار دے دیئے، پنجاب میں سیٹلمنٹ ہوچکی، بلوچستان، کے پی میں سے اچھی خبر؟

راولپنڈی(آئی یان پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سینیٹ الیکشن سے قبل حکومت کو بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے اچھی خبریں آنے کی نوید سنائی ہے۔ منگل کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں سیٹلمنٹ […]

سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اور کہا حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادیجمہوری وطن پارٹی […]

close