سعودی عرب نے اس سال عازمین حج کے لیے بڑی شرط کا اعلان کر دیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے امسال حج کیلئے آنیوالے افراد پر کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کے کورونا ویکسین کورس مکمل ہو گا صرف انہیں حج کرنے کی اجازت دی جائے گی،جس درخواست کے ساتھ کورونا ویکسین کا […]

ریسکیو 1122 کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا، ڈویژن اور ضلعی سطح پر ایمرجنسی آفیسرز تعینات کیے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی اجلاس میں ایمرجنسی سروس ترمیمی بل 2021 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے پنجاب ایمرجنسی سروس بل کے تحت ریکسیو 1122کو خود مختار ادارہ بنا دیا گیا ہے،بل کے تحت ڈی جی ریسکیو 1122کو صوبائی سیکرٹری کے اختیارات […]

بڑی پیش رفت، شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے رہا کردیا، تفصیل کے مطابق احتساب عدالت کی اجازت کے بعد شہبازشریف اورخواجہ آصف کو […]

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتے ہوئے وڈیوآنے کے بعدالیکشن کمیشن کوایکشن لیناچاہیے،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ، جس […]

علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے پی ٹی آئی 4 میں سے 3 ارکان کی شناخت ہو گئی، اسد عمر کا دعوی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے دعوی کیا ہے کہ علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کی شناخت ہوگئی، علی حیدر گیلانی سے ملاقات کرنے اور سینیٹ ووٹ کا سودا کرنے کی لیک ہونے والی […]

عوام جمہوریت کا سیاہ ترین روپ دیکھ رہے ہیں، بڑے وفاقی وزیر کا غصہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک کی سیاسی صورتحال پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں، کاش یہ مکروہ کاروبار ختم ہوسکے، منگل کوسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین خان کی واپسی سے مسلم کانفرنس مزید فعال اور مستحکم ہو گئی ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ سردار سکندر حیات خان اورسابق صدر آزادکشمیرراجہ ذوالقرنین خان آزادکشمیر کی سینئر ترین اور قدآور شخصیات ہیں۔ان کاشمار مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کے قریبی […]

سردار سکندر حیات اور راجہ ذوالقرنین کی مسلم کانفرنس میں واپسی، کارکنوں میں خوشی منانے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میں سردار سکندر حیات خان کی مسلم کانفرنس میں دوبارہ واپسی اور سپریم ہیڈ کاعہدہ سنبھالنے کے بعد آزادکشمیر کی ایک اور قدآور شخصیت سابق صدر آزادکشمیر راجہ ذوالقرنین خان مسلم کانفرنس میں شامل ہوگئے۔راجہ ذوالقرنین […]

ن لیگ آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ ایل اے 22 پونچھ5 یونین کونسل ہورنہ میرہ کوٹیڑہ سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار شاہد لطیف خان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کراپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں […]

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مؤقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کمیشن میں کسی افسر کے موجود نہ ہونے سے متعلق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر […]

سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی ویڈیو کا وائرل ہونا الیکشن کمیشن کے لیے چیلنج ہے: حافظ حسین احمد نے چھکا مار دیا

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ سینٹ کے انتخابات سے ایک دن قبل سینٹ کے ’’منگل بازار‘‘ کی وڈیو کا وائرل ہوناالیکشن کمیشن کے لئے ایک تازیانہ ہے ۔ وہ منگل […]

close