اسلام آباد (پی این آئی )شہریار آفریدی کا سینیٹ الیکشن کے لیے ڈالا گیا ووٹ ضائع ہونے کا امکان۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے سیفران شہر یار آفریدی نے اپنے ہی بیلٹ پیپر پر دستخط کر دیے جس کے باعث ان کے […]
کراچی(پی این آئی )سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے پی ٹی آئی ایم پی اے خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے دوران اراکین اسمبلی اور دیگر […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ان کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ۔ خط پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی جانب سے لکھے گئے خط میں اعتراض اٹھایا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے سابق صدر آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق آصف زرداری جب ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو بیلٹ پیپر پر مارکنگ کے دوران ہاتھوں کی کپکپاہٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت تاش کے پتوں کا محل ہے اور یہ بکھرے گا،لانگ مارچ تو ہو گا، یوسف رضا گیلانی کا الیکشن بھی لانگ مارچ کا حصہ ہے۔بدھ کو […]
کراچی(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ان کا ضمیر کہہ رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا جائے۔ بدھ کو سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم عمران خان سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قومی اسمبلی میں پہنچے جہاں حکومتی ارکان نے ان کا استقبال کیا جب کہ اس […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تو کامیاب ہوچکی ہے ،ہم نے کٹھ پتلی حکومت کو پورے ملک میں بے نقاب کر دیا ہے، وہ حکومت جس کو آنکھ بند کرکے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہ میں نجومی ہوں نہ میں ولی ہوں ،حکومت بدترین کاکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں میاں شہباز شریف نے […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسمبلی لے جانے والی بکتر بند گاڑی اسپتال نہ پہنچ سکی،پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بکتر بند گاڑی نہیں آئی تو کوئی مسئلہ نہیں، مجھے گدھا گاڑی یا […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ سے 2 سینیٹرز کی پیش کش ہوئی مگر انہوں نے قومی مفاد کو ترجیح دی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]