اعتزاز احسن نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف زرداری کو دیدیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے ووٹر کے بڑے نخرے ہوتے ہیں اگر […]

جعلی وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینٹ انتخابات میں تاریخی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دینے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے تھے […]

سندھ کا سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کا کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان، پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاق میں یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی […]

سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم رہیں، نواز شریف کا عمران خان سے استعفے کا مطالبہ

لندن (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعدکوئی اخلاقی جواز نہیں ہے کہ عمران خان ملک کے وزیر […]

وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ، وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جنرل نشست پر شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ […]

آزاد کشمیر، حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی […]

ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی میں وکلاء برادری کا کردار مرکزی اہمیت کاحامل ہے، وکلاء کی قیادت […]

جرنلسٹ فورم کے صدر سردار نعیم چغتائی سمیت دیگر صحافیوں کی گرفتاری، حکومتی انتقام کیلئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو استعمال کرنے کی ریحانہ خان کی جانب سے مذمت

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے ینگ جرنلسٹ فورم کے صدر سردار نعیم چغتائی سمیت دیگر صحافیوں کی گرفتاریوں، حکومتی غنڈہ گرد عناصرکی جانب سے غنڈہ گردی، انتقام کے لئے پولیس […]

عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کردیا یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق قاسم گیلانی نے ٹویٹر پر پیغام جاری […]

شہر یار آفریدی کا سینیٹ کا ووٹ ضائع ہو گیا، وزیراعظم شدید غصے میں آ گئے، کلاس لے گئی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم سینیٹ الیکشن میں شہریار آفریدی کا ووٹ ضائع ہونے پر سخت ناراض ہوگئے۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی اپنا ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے جس پر وزیراعظم نے سخت ناراضی کا اظہار کیا۔وزیراعظم […]

close