نیروبی: کینیا کے جنوبی علاقے کوالے میں ایک چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں تمام 12 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کینیا سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق حادثے […]
ترکیہ کے مغربی علاقے میں بدھ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی اور دیگر پانچ مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے پولیس کو روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کے دوران دونوں کی […]
کراچی میں ای چالان نظام کے آغاز کے بعد محض 6 گھنٹوں کے دوران شہریوں پر سوا کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار 662 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ ان […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے […]
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان میلیسا نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے اور اب یہ کیٹیگری 4 کے طوفان میں تبدیل ہوچکا ہے۔ امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ طوفان جمیکا کی سمت بڑھ رہا ہے، جہاں یہ بجلی، […]
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 29 اکتوبر کو مقرر کرتے ہوئے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب […]
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کے نئے امیدوار کا اعلان کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے مشاورت کے آخری مرحلے میں چوہدری لطیف اکبر، چوہدری یاسین اور سردار یعقوب کے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بلاول […]
لاہور: پنجاب حکومت نے موسمِ سرما اور اسموگ کی شدت بڑھنے کے باعث صوبے بھر کے اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے نیا موسمِ سرما کا شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا […]
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی فضائی حدود دو روز کے لیے جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم (NOTAM) کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو صبح 6 بجے سے 9 بجے […]
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]