اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پریشر کُکر کسی بھی دن پھٹ جائے گا اور اُن لوگوں کو جن کا اقتدار پر جھوٹا، غاصبانہ اور ظالمانہ قبضہ ہے جھلسا کر رکھ دے گا۔۔۔۔ سابق صدر نے پراپرٹی ٹائیکون […]
کراچی(پی این آئی)بڑی پاکستانی ڈرامہ ایکٹریس نے انڈسٹری چھوڑ کر پردہ کر لیا۔۔۔جیو انٹرٹنمنٹ کے مقبول ڈرامہ سیریل ’بیچاری قدسیہ‘ میں ’عنایہ‘ اور ’میرے ہم نشیں‘ میں ڈاکٹر آئمہ شہریار کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کی خاطر انڈسٹری چھوڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم۔۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔وکیل سردار تنویر الیاس نے دلائل میں کہا […]
کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کو بے لگام گھوڑا قرار دے دیا گیا۔۔۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے […]
ہری پور(پی این آئی )ہری پور، لڑکیوں کے سکول میں آتشزدگی۔۔۔ہری پور میں گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگنے کے واقعہ کا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نوٹس لے لیا۔اس حوالے سے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ریسکیو عملے نے بروقت […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید…خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 23 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے […]
کراچی(پی این آئی)سونا پھر سونے کے بھاؤ بکنے لگا۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ کی قیادت، آئندہ 24 گھنٹے اہم ترین قرار۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے […]
ہری پور(پی این آئی)گورنمنٹ گرلز اسکول میں آگ لگ گئی۔۔۔گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری کوٹ میں آگ لگ گئی جس نے پورے اسکول کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے کے دوران تقریباً 900 سے ہزار تک طالبات اسکول […]