کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں ماں نے اپنے کمسن بیٹے اور بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار خاتون ذہنی مسائل کا شکار ہے اور کچھ عرصہ قبل اس کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی […]
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں غیر معمولی گرمی کے باعث برف اور گلیشیئر پگھلنے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے ممکنہ سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خطے میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ […]
راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے قریب سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے ایک خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق سسرالیوں نے بہو کے والدین کو صرف انتقال کی اطلاع دی، تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد جب والدین اپنی بیٹی […]
آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں کے باعث محکمہ تعلیم نے دو روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 اور 16 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ […]
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑا جانی و مالی نقصان ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جبراڑئی اور سلارزئی کے علاقوں میں حادثے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے […]
سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر 2024 سے 29 مئی 2025 تک ججز کمیٹیوں کے اجلاسوں کے منٹس پبلک کر دیے، جن میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ میں ہونے والے مختلف اقدامات کی تمام تفصیلات پہلی بار منظر عام پر آ گئی […]
ناروے میں پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان نے عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں نارویجن سیاستدانوں، تحریک انصاف ناروے کے عہدے داران، کارکنان اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے مطالبہ کیا […]
اسلام آباد: 14 اگست کے موقع پر ایوانِ صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔ ذرائع کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام بھی […]
فلکیات کے شوقین افراد کے لیے ایک نایاب اور منفرد موقع 20 اگست کو آنے والا ہے، جب آسمان پر بیک وقت 6 سیارے نظر آئیں گے۔ اس نظارے کو پلانیٹ پریڈ کہا جاتا ہے، جو سال میں صرف ایک یا دو بار دیکھنے کو […]
بھارتی حکومت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئی۔ تنقید کا یہ سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب یومِ آزادی (15 اگست) کے موقع پر مشہور شو کون بنے گا کروڑ پتی (کے بی سی) کی خصوصی قسط کا ٹیزر جاری […]
ایوانِ صدر میں ایک پروقار تقریب کے دوران صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکۂ حق میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کو اعلیٰ سول و عسکری اعزازات سے نوازا۔ صدر مملکت نے پاک فوج کو فرنٹ سے لیڈ کرنے اور بہترین جنگی حکمت […]