اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، ان کی جگہ […]
بھارت کے مشہور کامیڈین سنیل پال اپنے ایک شو کے بعد لاپتا ہوگئے جس کے بعد ان کی اہلیہ پولیس کے پاس پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ سنیل پال ایک شو کے لیے ممبئی سے باہر کسی دوسرے شہر گئے تھے، […]
اگر آپ 10 یا 11 سال پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں ، ورنہ بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق مئی 2025 سے چند پرانے آئی فونز کے لیے […]
بالی ووڈ کی فلم راک اسٹار سے شہرت کی بلندیوں کو چُھونے والی معروف اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو مبینہ طور پر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی بہن عالیہ کو امریکی […]
بہاولپور میں ششماہی نہر روڈ پر واقع رہائشی کالونی کے ایک گھر سے 5 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر سے ایک بچی بھی بے ہوش حالت میں ملی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں اور […]
کوئٹہ (پی این آئی) سکیورٹی اداروں نے بلوچستان میں سوشل میڈیا کریک ڈاون کا آغاز کیا ہے جس کے تحت اب تک ایک ہزار کے قریب اکاؤنٹس کو مبینہ طور پر ریاست کے خلاف سرگرمیوں کی بنیاد پر بلاک کرنے کی کارروائی شروع کر دی […]
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر واٹس ایپ پر میسیج جا رہا ہے […]
مظفرآباد: آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔ آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم جاری […]
اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ […]
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے والدین کو بیٹیوں کے ساتھ جہیز دینے کی سختی سے ممانعت کردی۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو بھر بھر کر […]