بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ساری دنیا میں مذاق بن گیا۔ آپ نے کہہ دیا القادر یونیورسٹی کو حکومت کی تحویل میں لے لیں، اب مریم نواز اس […]
ایران کی ایک عدالت نے معروف پاپ گلوکار امیر حسین مقصودلو المعروف تاتالو کو توہینِ رسالت کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سُنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر کے اعتراض کو قبول کرتے ہوئے امیر حسین مقصودلو […]
راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان […]
بالی ووڈ اداکارہ و سپر ماڈل اروشی روٹیلا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی خوبصورتی بالکل قدرتی ہے اور وہ ایسی ہی پیدا ہوئی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا ہے۔؎اداکارہ نے اس دوران بوٹاکس، کاسمیٹک سرجریز […]
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کا رشتہ نہ ہوتا تو کسی کی مجال نہیں تھی کہ میرے خلاف باتیں کرے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر میرے خلاف کوئی […]
فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ کالونی میں قیمت کم نہ کرنے پر پھل فروش کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم ملزمان نے پھل فروش شعیب سے سیب کے نرخ کم کرنے کا […]
مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے وقت دے دیا۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس امین الدین خان کی […]
چنیوٹ کے تھانہ کوٹ وساوا کے ایس ایچ او اور محرر کا آپس میں جھگڑا ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او اور محرر نے ایک دوسرے کےخلاف رپورٹ درج کروا دی۔محرر نے رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ ایس ایچ او منشیات […]
پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ اس حوالے سے ایک بیان میں محمد عباس نے کہا ہے کہ چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی اور گوجرانوالہ کے اسپتال میں ان کا انتقال ہوا ہے۔محمد عباس کا کہنا ہے […]
امریکا میں کچھ گھنٹوں کی پابندی کے بعد مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی سروس بحال ہو گئی۔ نیشنل سیکیورٹی کی بنیاد پر ٹک ٹاک کی بندش کا قانون ہفتے کو نافذ العمل ہوا۔چینی کمپنی کو امریکا میں ٹک ٹاک کی ذیلی شاخ غیر […]
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے سے پہلے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ کرپٹو کرنسی کا نام ٹرمپ ڈالر رکھا گیا ہے، نئی کرنسی لانچ ہوتے ہی اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہوا […]