اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ میں موت کی کوٹھری میں رکھے جانے کا دعویٰ۔۔۔۔قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو موت کی کوٹھری […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے رکن اسد عالم نیازی نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مافیا کے الیکٹرک ہے۔قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد عالم نیازی نے کہا کہ کے الیکٹرک کی غیر […]
لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع، عوام کیلیے خوشخبری۔۔۔ عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی […]
کراچی(پی این آئی)ٹی 20ورلڈکپ: امریکا سے شکست، شعیب اختر پھٹ پڑے۔۔۔پاکستان کے سابق سٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو […]
لاہور(پی این آئی) کن کن علاقوں میں آج بارش متوقع؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔۔۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، جنوبی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
کراچی(پی این آئی)جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت تو چل رہی ہے اور اس بات سے انکار نہیں کرتے۔مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل ہونے کے سوال کا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی والوں پر بجلی بم گرا دیا گیا۔۔۔۔کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول […]
کراچی(پی این آئی) خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافہ۔۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے،ٹریڈنگ کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ کب پیش کیا جائے گا ؟ فیصلہ کر لیاگیا ۔۔۔ وفاقی حکومت نے بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ گزشتہ روز اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کیوں نہیں کھولاگیا؟ کارروائی شروع۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ڈی سیل نہ کرنے پر سی ڈی اے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت […]