شدید بارشیں، 35 افرادجاں بحق

کابل(پی این آئی)شدید بارشیں، 35 افرادجاں بحق۔۔۔افغانستان کے مشرقی حصہ میں شدید بارشوں کے باعث 35 افراد جاں بحق اور 230 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ اطلاعات و ثقافت کے سربراہ قریشی بدلون نے بتایا کہ جلال آباد اور ننگرہار کے بعض اضلاع […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

کراچی(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد… جماعت اسلامی نے حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔اپنے ایک بیان میں ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام […]

مون سون ہوائیں آج پاکستان میں داخل، کون سے علاقے جل تھل ہوں گے؟

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث آج سے 21 جولائی کے دورا ن اسلام […]

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے لیے کس جماعت سے تعاون کا سگنل دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کے لیے کس جماعت سے تعاون کا سگنل دے دیا؟پاکستان تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے پیپلزپارٹی سے بات چیت کا اشارہ دے دیا۔ آج شاہ زیب […]

بنوں چھاؤنی پر دہشت گرد حملہ، 8 جوان قربان، 10دہشت گرد جہنم واصل

بنوں(پی این آئی)بنوں چھاؤنی پر دہشت گرد حملہ، 8 جوان قربان، 10 دہشت گرد جہنم واصل۔۔۔بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی […]

صنم جاوید کو اسلام آباد میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)صنم جاوید کو اسلام آباد میں کہاں منتقل کر دیا گیا؟ تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

ڈبل سواری پر پابندی عائد ، کون کون پابندی سے مستثنیٰ ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)ڈبل سواری پر پابندی عائد ، کون کون پابندی سے مستثنیٰ ہو گا؟شہر قائدمیں 9اور10محرم الحرام پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ نو اور دس محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل […]

ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی

ممبئی(پی این آئی)ہربھجن سنگھ شرمندہ، معافی مانگ لی۔۔۔سابق بھارتی کھلاڑیوں کی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بنائی گئی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر سابق بھارتی کرکٹرز کی […]

مسجد کے قریب فائرنگ ، متعدد افرادجاں بحق، افسوسناک خبر

مسقط(پی این آئی)مسجد کے قریب فائرنگ ، متعدد جاں بحق، افسوسناک خبر۔۔۔عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح […]

نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کا رش، کئی عزادار زخمی ہو گئے

سکھر(پی این آئی)سکھر کے علاقے روہڑی میں ساڑھے 500 سالہ قدیمی کربلاء معلی کا نو ڈھالہ تعزیہ جلوس منڈو کھبڑ پہنچ گیا، نمازِ ظہرین کے بعد جلوس دوسرے مرحلے میں دوسری منزل کے لیے برآمد ہو گا۔نو ڈھالہ تعزیہ کو پرسہ دینے کی کوشش میں […]

close