کہاں کہاں تیز آندھی کے بعد بارش ریکارڈ؟موسم خوشگوارہو گیا

لاہور(پی این آئی)کہاںکہاں تیز آندھی کے بعد بارش ریکارڈ؟موسم خوشگوارہو گیا۔۔۔لاہور میں تیز آندھی کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔مسلم ٹاؤن، کینال روڈ، گلبرگ، گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبائی دارالحکومت […]

سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری

ممبئی(پی این آئی)سوشل میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔۔۔بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فُٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی […]

جیپ کھائی میں گرگئی، کتناجانی نقصان ہو گیا؟

اٹھ مقام(پی این آئی)جیپ کھائی میں گرگئی، کتناجانی نقصان ہو گیا؟ اٹھ مقام میں جبہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنےسے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیپ میں 10سے زائد افراد سوار تھے کہ اچانک کھائی جا گری ، جیب […]

بجلی کا بل، بڑے اداکار بجلی کٹوانے پر غور

کراچی(پی این آئی)بجلی کا بل، بڑے اداکار بجلی کٹوانے پر غور…پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور لیجںڈری اداکار و پروڈیوسر عثمان پیرزادہ بھی بجلی کے مہنگے بل سے پریشان ہو گئے، انہوں نے مستقبل میں بجلی کٹوانے پر غور و فکر شروع کر دیا۔ان دنوں […]

اداکارہ جو سین کی ریکارڈنگ چھوڑ کر نماز پڑھتی ہے

کراچی(پی این آئی)اداکارہ جو سین کی ریکارڈنگ چھوڑ کر نماز پڑھتی ہے….ریڈیو پاکستان سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ سینیئر اداکارہ عذرا منصور نے پاکستانی فنکاروں کی مذہبی عقیدت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔حال ہی میں […]

واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارف

کراچی(پی این آئی)واٹس ایپ کا بہترین فیچر متعارف…واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل متعدد نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام جاری رہتا ہے تاکہ صارفین کو دیگر سروسز کا رخ نہ کرنا پڑے۔اسی مقصد کے لیے واٹس ایپ میں اپریل 2024 میں چیٹ فلٹرز کا […]

شہزادی جس نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا

ریاض(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کر دیا۔شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ اور اسٹوری کے […]

انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

کولمبو (پی این آئی) کولمبو سے آنے والی افسوسناک میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔۔۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو مبینہ […]

آج سے 20 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)آج سے 20 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے آج سے پنجاب بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق آج سے […]

پی ٹی آئی پر پابندی کے اعلان سے حکومت کیوں پیچھے ہٹ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد اب بات پارلیمنٹ میں لے جانے اور مشورہ کرنے پر آ گئی ہے۔۔۔ پیر کے روز وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پرس کانفرنس کرتے […]

سندھ پولیس کے مال خانے میں گرمی سے ہینڈ گرینیڈ پھٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

حیدرآباد (پی این آئی) سندھ کے شہر جامشورو کے پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال […]

close