تحریک انصاف نے کتنے اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف نے کتنے اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی؟مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ تحریک انصاف کے […]

کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں

ممبئی(پی این آئی)کرکٹرز، جن کے پاس اپنے جہاز ہیں۔۔۔کئی بھارتی کرکٹرز اپنے شاہانہ طرزِ زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ سابق اور موجودہ بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنا ذاتی پرائیوٹ جہاز بھی ہے۔بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور […]

نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی، وجہ کیا بنی؟

فلوریڈ(پی این آئی)نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی، وجہ کیا بنی؟ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے موبائل فون کا پاسورڈ دینے سے بچنے کیلیے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلوریڈا فش اور جنگی حیات کمیشن کے […]

عوام کیلئے بری خبر، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربااضافہ

کراچی(پی این آئی)عوام کیلئے بری خبر، مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربااضافہ۔۔۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج پھر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ […]

بالی ووڈ فلموں میں واپسی، فواد خان نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ فلموں میں واپسی، فواد خان نے خاموشی توڑ دی۔۔۔۔ پاکستان سمیت سرحد پار بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے معروف اداکار فواد خان نے بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی واپسی کی خبروں پر لب کُشائی کردی۔ فواد خان اپنی نئی […]

کراچی، 4 دن میں 320 لاشیں

کراچی (پی این آئی) ایدھی فاؤنڈیشن کے تین سرد خانوں میں 4 دنوں کے دوران 320 میتوں کو رکھوایا اور غسل کرایا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق 18جولائی کو رات 8 بجے تک 91 میتوں کو ایدھی کے تین سرد خانوں میں رکھوایا گیا، ایدھی ہوم […]

پی ٹی آئی پر پابندی، ایک اور سینئرلیگی رہنما نے مخالفت کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی پر پابندی، ایک اور سینئرلیگی رہنما نے مخالفت کردی۔۔۔ سینئر لیگی رہنما جاوید لطیف نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کسی جماعت پرپابندی نہیں ہونا چاہئے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ […]

جنوبی وزیرستان، امن چوک کے قریب دھماکہ

جنوبی وزیرستان(پی این آئی)جنوبی وزیرستان، امن چوک کے قریب دھماکہ…..جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل […]

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج……رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف تھانہ سٹی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں […]

ایک اور ریٹائرڈ جج نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معزرت کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ایک اور ریٹائرڈ جج نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معزرت کر لی……جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔اس حوالے سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ […]

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان منظرعام پر آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان منظرعام پر آ گیا۔۔۔۔۔190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آگیا۔ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

close