شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی کا مرکزی درندہ فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے موٹر وے کے قریب میاں بیوی کو روک کر شوہر کو باندھ کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔پولیس کا […]

9 سالہ بھتیجے سے زیادتی اور قتل کے الزام میں لاہور سے چچا کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ 9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے […]

گرفتار صحافی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے صحافی وحید مراد کی 50 […]

عید کے بعد دھرنے کا اشارہ دے دیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پاکستان کا علاقہ جہاں موسلا دھار بارش اور برفباری جاری ہے

چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈسلائیڈنگ ہوئی یے، جس سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہوگئیں۔ سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے، اسی طرح متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔ خراب موسم کے پیش نظر شہریوں کو شدید مشکلات […]

پولیس اہلکار عید پر مشکل میں پھنس گئے

بلوچستان پولیس میں عید الفطر کے موقع پر ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں تمام فیلڈ آفیسرز کو عید کے دوران متعلقہ اسٹیشنز پر […]

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی موت کی پیشنگوئی

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے بدھ کو ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور […]

ایران نے ٹرمپ کو جواب دے دیا

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے سے بھیجے گئے خط کا جواب دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے 12 مارچ کو ایران کو خط بھیجا تھا، اس خط کے مندرجات کو سرکاری […]

ملزم کی 4 کروڑ 35 لاکھ کے بعد 5 کروڑ 85 لاکھ مالیت کی دوسری گاڑی برآمد

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی 5 کروڑ روپے س زائد مالیت کی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ارمغان قریشی کی ملکیتی 5 کروڑ 85لاکھ روپے مالیت کی […]

کوئٹہ سے 17 روز بعد ٹرین کتنے مسافروں کے ساتھ چل پڑی؟

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس 400 سے زائد مسافروں کو لے کر روانہ ہو گئی۔ 11 مارچ کو دہشت گرد حملے کے بعد سے اندرونِ ملک کے لیے کوئٹہ سے پہلی ٹرین روانہ ہوئی ہے۔جعفر ایکسپریس کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے 9 بجے پشاور […]

close