کوئٹہ میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ دھماکی کی آواز دور کے علاقوں میں بھی سنی گئی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی جگہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کے […]

بالآخر سلمان خان نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے سلطان اداکار سلمان خان نے بلآخر قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔گزشتہ روز فلم کی تشہیر کے لیے پریس کانفرنس […]

کار نہر میں جا گری، 5 جاں بحق

مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری جس کے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں گرنے سے حادثےمیں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام نے […]

راکھی ساونت نے سلمان خان سے شادی کے لیے پاکستانی اداکارہ کا نام تجویز کر دیا

بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے […]

فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی سیاسی ٹیم پر بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ٹیم میں تجربے کی کمی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل چوہدری […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ شہری زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد گھروں، دکانوں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد، پشاور، […]

پاکستان میں برفباری، لوگ ٹھٹھرنے لگے

سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ شہر، سیدو شریف، کبل ، بریکوٹ اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر کالام اور ملحقہ علاقوں میں بھی ہلکی […]

جیل میں قیدی نے خود کشی کر لی

کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نےخودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی، ملزم کو 17 فروری 2022 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔انتظامیہ کا بتانا ہے […]

درزی کی دکان میں واردات، ڈاکو 80 سوٹ  لے گئے

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار ہو گئے۔ عید الفطر کی آمد سے چند روز قبل قائد آباد میں ہونے والی اس انوکھی واردات نے ایک ساتھ […]

close