تصور کریں کہ ایک شرارتی بچہ کشتی پر سمندر میں مچھلی کے شکار کے لیے نکل جائے اور وہاں گم ہوکر بھٹکتا پھرے تو کیا ہوگا؟ ایسا حیرت انگیز واقعہ چین میں سامنے آیا ہے جہاں ایک 10 سالہ بچہ چپکے سے کشتی میں مچھلی […]
نیوزی لینڈ کی جانب سے دنیا کے سب سے بدصورت جانور کو سال کی بہترین مچھلی قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس مچھلی کا نام بلاب ہے جو آسٹریلیا کی ریاست تسمانیا اور نیوزی لینڈ کے گہرے سمندروں میں پائی جاتی […]
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی جانب سے اکثر مستقبل کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جاتی ہیں۔ اب انہوں نے ایک بار پھر مستقبل کے بارے میں دنگ کر دینے والی پیشگوئی کی ہے۔بل گیٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ ایک دہائی […]
میٹا نے گزشتہ چند برسوں کے دوران فیس بک کی مین فیڈ کو ڈسکوری انجن میں بدلنے کی کوشش کی ہے۔ یعنی ایسی جگہ جہاں ایسے پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کا مواد دکھایا جاتا ہے جن کو آپ فالو نہیں کر رہے ہوتے۔اگرچہ کمپنی کی […]
بھارت میں ایک شوہر نے خود ہی اپنی بیوی کی شادی دوسرے شخص سے کرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرنے والے جوڑے نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیے تھے جبکہ ایک اور واقعے […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر کتابوں کی فراہمی اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔ بانئ پی ٹی آئی کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کرانے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت عسکری و صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک میں ملک دشمن مہم کا روایتی اور ڈیجیٹل طریقے سے منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خلاف حکومت کے واضح اور دو ٹوک مؤقف پر […]
فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے موٹر وے کے قریب میاں بیوی کو روک کر شوہر کو باندھ کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔پولیس کا […]
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ 9 سال کے بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق بچے کو اس کے چچا نے بدفعلی کے […]
اسلام آباد: عدالت نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے صحافی وحید مراد کی 50 […]
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کراچی کے مسائل پر عید کے بعد دھرنا دینے کا اشارہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے […]