خواجہ آصف پکڑے گئے

لاہور(پی این آئی)خواجہ آصف پکڑے گئے۔۔۔شدید گرمی کے باعث گزشتہ دنوں بیٹے کے ہمراہ نہر میں چھلانگ لگانے والے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کو اب کیمرے کی آنکھ نے آم کھاتے پکڑ لیا ہے۔حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں خواجہ […]

شدید گرمی ، کئی گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ، شہری رات جاگنے پر مجبور

حیدرآباد (پی این آئی)شدید گرمی ، کئی گھنٹوں سے لوڈشیڈنگ، شہری رات جاگنے پر مجبور۔۔۔حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، شدید گرمی اور حبس میں شہریوں کو رات جاگنی پڑی۔حیدرآباد کے علاقے کوہسار، ایوب کالونی، پھلیلی، پریٹ آباد،نیو […]

امریکہ میں فائرنگ، افسوسناک ہلاکتیں

لندن(پی این آئی)امریکہ میں فائرنگ، افسوسناک ہلاکتیں۔۔۔امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں ایک مسلح شخص کی مقامی اسٹور میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ دو پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا […]

محمد زبیر کے بیان نے پول کھول دیا، دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کے بیان نے شریف فیملی کی سیاست کا پول کھول دیا۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے یہ بات کہی ہے۔ان کا […]

امریکی ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کتنے کا ہو گیا؟آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہو سکا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ […]

پر امن احتجاج کی کال

لاہور(پی این آئی)پر امن احتجاج کی کال…پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکنِ رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے پُرامن احتجاج کی کال دی ہے، ہمارے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔یہ بات اپوزیشن رکنِ پنجاب اسمبلی […]

سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟سعودی وزارت حج و عمرہ نے بعد از حج سیزن کے لیے عمرہ ویزے جاری کرنا شروع کردیے۔سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ ویزوں کا اجراء بدھ کو مناسکِ حج کے اختتام کے بعد […]

ایس سی او نے قومی کلاؤڈ پالیسی کے مطابق پاکستان کے پہلے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا

گلگت(پی این آئی)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO)نے آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے خطے کے لیے ملک کے پہلے جدید ترین ٹائر 3 سرٹیفائیڈ کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس تاریخی کامیابی کو  ایک عظیم الشان لانچ تقریب کے ساتھ منایا گیا، جہاں […]

غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کی جان لے لی

خانیوال (پی این آئی)غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کی جان لے لی…پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کبیر والا کے علاقے علاقے اوکانوالا […]

پولیس کی حراست میں صنم جاوید کو انفیکشن ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس کی حراست میں صنم جاوید کو انفیکشن ہو گیا۔۔۔تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی۔درخواست گزار کے مطابق بیٹی صنم جاوید کی آنکھوں […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی۔۔۔لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد گوشت کی نئی قیمت 455 روپے ہو گئی ۔زندہ برائلر مرغی کا […]

close