امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پریکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بڑا سیاسی اتحاد بنانے جا رہے ہیں، اگلے 15 روز کے اندر بڑا اتحاد بنائیں گے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت تعلیم نے ہفتے کے روزسرکاری تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرکاری اداروں میں طلبہ کو ریاضی، سائنس اور لینگویج سمیت دیگر کورسز پر عبور حاصل کرنے کیلئے ہفتے کو […]
گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کی جانے والی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کی روک تھام کے لیے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سرچ انجن […]
کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]
کراچی(پی این آئی)معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ان کی دانیہ سے چوتھی شادی ہے۔کچھ روز قبل دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان سامنے آیا […]
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بتائیں فوج سے کس بات پر مذاکرات کرنے ہیں؟ وہ فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی […]
پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے رؤف حسن کو پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں رہا کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے اسلام آباد میں ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے محفوظ […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے خود کو علیحدہ رکھنا ہے اس لیے فوج کو سیاست میں ملوث نہیں کرنا چاہیے جب کہ ادارے جب سمجھیں گے تب پی […]
بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے انکشاف کیا ہےکہ فلم انڈسٹری میں کترینہ کیف سے ملانے پر انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ زرین خان نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو میں بتایا کہ فلم ویر کے بعد میری زندگی بہت بری ہوگئی تھی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے کہ ملک کو بنانا ریپبلک بنا دیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی […]