بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی والدہ نے بھارت فرار ہونے سے پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا۔ شیخ حسینہ واجد کے بیٹے نے کہا کہ آئین کے مطابق ان کی والدہ ابھی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی جرائم پر اسرائیلی قیادت کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسکول پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اسکول […]
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔اے ٹی سی نے دونوں […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر، کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں کھیل کی دنیا کے نامور اسٹار و امیر ترین شخصیت، رونالڈو اپنے بیٹے کو اس ماڈرن دور میں بھی آئی فون نہ دلانے کے پیچھے […]
کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبرشپ دینے کا اعلان کر دیا۔ پریس کلب کے صدر سعید سربازی کا کہنا ہے کہ دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والوں کی […]
پاکستانی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنے شوہر اور بیٹی کی رنگت پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ماضی میں کئے گئے کمنٹ کا ناصرف جواب دیا بلکہ اس کا اسکرین […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو سر بلند کرنے پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے […]
پشاور(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینےکا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس […]
پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے تاریخ رقم کرنے والے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ایتھلیٹ بننے سے قبل میری خواہش کرکٹر بننے کی تھی اور میں ایک اچھا بولر بھی تھا۔ جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل لینے کے بعد […]
لاہور(پی این آئی): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں ٹی بی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ کنسلٹنٹ فزیشن جناح اسپتال ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے ٹی بی کے ہر 4 میں سے3 ٹیسٹ مثبت آرہے ہیں جبکہ […]