خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہےکہ دارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار حمید نے کہا کہ نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کی تحقیقات جاری ہیں، دونوں […]

دو بھائیوں کے درمیان فائرنگ، گھر کے 4 افراد مارے گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا۔جھگڑے کے […]

رحیم یار خان، سرکاری کالج میں رقص کی محفل پر ایکشن  لے لیا گیا

رحیم یار خان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج کے پرنسپل اور وائس پرنسپل کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ کالج کے نئے پرنسپل کے اعزاز میں27 فروری کو میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ میوزیکل نائٹ میں طالبات اور پروفیسرز کی رقص کی ویڈیوز […]

اصلی بھٹو نے سیاسی میدان میں اترنے کی تصدیق کر دی

اسلام آباد: میر مرتضیٰ بھٹو کے صاحبزادے ذوالفقار علی بھٹو جونیئرنے سیاست میں آنے کی تصدیق کردی ۔ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کا کہنا تھا کہ ابھی بہت کچھ سیکھنا ہےپیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ بابا نے شروع کیا تھا، اس کی قیادت […]

شرابی پریشان، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھاری ٹیرف کی دہمکی دے دی

واشنگٹن (اےا یف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی شراب اور نشہ آور مشروبات پر بھاری ٹیرف عائد کرنےکی دھمکی کو انہوں نے یہاں کہا کہ یورپی یونین ممالک میں تیار ہونے والی شیمپیئن اور دیگر اقسام کی شراب پر 200 فیصد تک ٹیرف عائد […]

سابق کرکٹر بیساکھیوں پر آ گئے

سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ انجرڈ ہونے کے باوجود بیساکھیوں کا استعمال کر کے آئی پی ایل ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیز لیگ (آئی پی ایل) 2025ء کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے جس کے […]

ایوب خان کو 30 سال قید بول گئی

برطانوی شہر ہاربورن میں ڈکیتی کے دوران رچرڈ ہوپلے کے قتل کے الزام میں 29 سالہ ایوب خان کو کم از کم 30 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ایوب خان اس گروپ کا حصہ تھا جس نے 22 ستمبر 2022ء کو انڈر […]

کن علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل سندھ کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی حصوں پر اثرانداز ہو رہا ہے، سسٹم کے زیر اثر آج رات اورکل سندھ […]

close