کوئٹہ (پی این آئی) ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے، ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے جب کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سکیورٹی کلیئرنس کے […]
کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں غیر معینہ مدت تک رہائش کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گرین کارڈ ہولڈرز کو اس وقت ملک […]
بنوں میں 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا اور پولیس اہلکار محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تھانہ بکاخیل اور تھانہ غوری والہ پر حملہ کیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ خوجڑی […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت […]
بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت کرنے پر 2 سال کی پابندی لگا دی۔ اس بات کا انکشاف بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں ہیری بروک نے رواں […]
بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گوری اسپریٹ سے تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان 14مارچ کو 60 برس کے ہوگئے ہیں اور 60 ویں سالگرہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے گوری اسپریٹ سے اپنے […]
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے میں صرف داڑھی کا فرق ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جب ہاؤس میں فلور پر بات کریں تو بنیادی حقائق پتہ […]
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بازار کی مسجد میں ہوا ہے۔دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے […]
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کےلیے قانون سازی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قرض کی اگلی قسط کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہے۔ذرائع کا […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج ہی ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے روکنے کے خلاف […]
ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ میں سیکیورٹی کے سنگین خطرات کی اطلاع سامنے آنے کے بعد صارفین کو خبردار کر دیا۔ کمپنی نے اپنے صارفین سے سیکیورٹی خدشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نیا آئی او ایس پیچ (latest iOS patch) ڈاؤن لوڈ […]