محکمہ کھیل بلوچستان میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگیاں سامنے آگئیں۔مالی سال 23-2021 کے دوران محکمہ کھیل بلوچستان میں کروڑوں کی رقم کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ کھیل میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ میں […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے کیپیسٹی چارجز نہیں دیں گے، یہ ریلیف پورے پاکستان کو ملنا چاہیے۔ ادارہ نورحق کراچی میں نیوز کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ […]
اداکار وجے راز کو آنے والی فلم ‘سن آف سردار 2’ سے نکال دیا گیا ہے، جس کی وجہ ان کی جانب سے فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اجے دیوگن کو سلام نہ کرنا بنی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے شریک […]
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل […]
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان چاہے تو ہم پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے محکمۂ ہیلتھ کو انسداد پولیو مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ […]
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف ہدایت کار سید نور نے ساتھی اداکارہ ریشم کے الزامات پر لب کشائی کر دی۔ حال ہی میں سید نور نے یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا اداکارہ ریشم کو انڈسٹری میں، میں نے متعارف کروایا لیکن وہ مجھے […]
چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے اگست کا مہینہ خاص ثابت ہونے والا ہے کیونکہ رواں ماہ بلیو مون کا مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ بلیو مون درحقیقت نیلا نہیں ہوتا بلکہ بلیو مون کی اصطلاح استعمال کرنے کی وجہ کافی دلچسپ ہے۔19 […]
صوبہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث دو گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال […]
کراچی(پی این آئی): مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہو رہا ہے جس […]
راولپنڈی(پی این آئی): پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی سے اختلافات ختم ہونے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]