اسلام آباد، حکومت نے ایل این جی کنکشن کے خواہشمند صارفین کو واضح انتباہ جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایل این جی کنکشن حاصل کرنے والے صارفین یہ ذہن میں رکھیں کہ ریگیسفائیڈ ایل این جی […]
پاکستان پیپلز پارٹی نے 27ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی چند اہم شقوں پر اتفاق نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں آرٹیکل 160 کی شق […]
کراچی کے علاقے شارع فیصل کارساز کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک راہ گیر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایونٹ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگا اور ٹی […]
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اب لاہور کی سڑکوں پر ایسی کوئی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ شہر بھر میں بینرز […]
کراچی: سونے کے خریداروں اور فروخت کنندگان کے لیے آج کا دن پُرسکون رہا، کیونکہ عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح پر برقرار رہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا […]
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری تھا کہ اچانک بارش نے میچ کو روک دیا۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد بھارتی […]
فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ قرار دیے جا چکے ہیں۔ گرفتاری کے بعد انہیں […]
بالی وڈ میں چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزارنے والی مشہور کوریوگرافر اور فلم ساز فرح خان نے برسوں پرانی ایک تلخ یاد کا انکشاف کیا ہے، جب ایک فلم ڈائریکٹر نے انہیں ہراساں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے حال […]
اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے والدین کو ایک اہم پیغام دیا ہے کہ جن کے بچوں کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو چکی ہے، وہ فوری طور پر ان کا قومی شناختی کارڈ بنوائیں۔ نادرا کے […]
کراچی: شہرِ قائد میں ای چالان سسٹم نے شہریوں کو حیران کر دیا، جب ایک شہری کو صرف ایک ہی دن میں پانچ ای چالان موصول ہوگئے۔ شہری حکیم اللہ کے مطابق، تمام چالان 30 اکتوبر کو کیے گئے جن میں سے تین ماڑی پور […]