سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ کے پلان کو رد کر دیا۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ میرا ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں اس وقت کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا […]
بانیٔ پی ٹی آئی کی جیل میں مبینہ سہولت کاری کے الزام میں 3 خواتین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مزید 6 جیل ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی۔حراست میں لیے گئے جیل ملازمین […]
جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم […]
مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں، اس سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ مسلم لیگ ن ہمیں لڑانے کی […]
بالی وڈ کنگ بھی عام لوگوں کی طرح غیر متوازن زندگی گزارہے ہیں جس کا اعتراف اداکار نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہ رخ نے اپنی طرز زندگی سے متعلق انکشافات کیے۔دوران انٹرویو […]
اسلام آبادُ(پی این آئی): سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہا قمر باجوہ کے کورٹ مارشل سے متعلق عمران خان سے پوچھیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کے دوران صحافیوں نے سوال کیا کہ آپ سپریم کمانڈر تھے جنرل فیض پر بہت سے […]
امریکہ کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اگلے ماہ ستمبر میں آئی فون 16 سیریز لانچ کرنے جا رہی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق نئے آئی فون 16 اور 16 پرو سیریز کا لانچ سے قبل ہی متوقع ڈیزائن لیک ہو چکا ہے۔طویل عرصے سے […]
آبادی میں اضافے کے حوالے سے رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی کےباعث نئے شہر اور مستقل پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ آبادی میں تیزی سے اضافے کے […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کی حدود میں ہاتھ پاؤں بندھی خاتون کے ملنے کے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی نہیں کی […]
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید فلموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتے۔ عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ہے جس کا پرومو ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر ریلیز […]