الیکشن ٹریبونل نے صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیاء اللّٰہ لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عبداللّٰہ بلوچ پر مشتمل ٹریبونل نے سعید لانگو کی انتخابی عزرداری پر سماعت کی۔الیکشن ٹریبونل کی جانب سے پی بی 36 قلات […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم اور مصطفیٰ کمال کا ساتھ مانگ لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اور رکنِ قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو کہوں گا کہ پولیو فری پاکستان کا خواب […]
بہاولپور میں ٹول پلازہ پر تیز رفتار ٹریلر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ بہاولپور کے ڈیرہ بکھا ٹول پلازہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریلر نے ٹول پلازہ پر کھڑے ٹریلر کو ٹکر مار دی۔ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن مستعفی ہو گئے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ناظم الحسن پوپن سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے قریبی افراد میں شامل تھے۔ ناظم الحسن پوپن کے پاس وزیر کھیل کا بھی قلمدان تھا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل بنگلادیش […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں آج شام یا رات میں بارش ہوسکتی ہے جہاں آج شام یا رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا […]
اٹلی کے ساحل پرڈوبنے والی لگژری یاٹ (کشتی) ڈوبنے کے بعد برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ اور ان کی بیٹی سمیت لاپتا 6 افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاپتا افراد میں برطانوی ٹیک ٹائیکون مائک لینچ، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن بلومر […]
لندن(پی این آئی): پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگہی بڑھانے کے لیے مدد چاہیے ہے۔ اڈیالہ جیل سے آئی ٹی وی نیوز […]
ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 18 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے لاہور کی پی آئی اے کی پروازیں پی کے 6312, 6313 اور نجی ایئر لائن کی پروازیں پی ایف 141، 142 منسوخ کی گئی ہیں۔کراچی سے گوادر کی […]
کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کے پاس ڈرائيونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کا کہنا ہے کہ پولیس تفتیش میں ملزمہ نتاشا کے اہلِ خانہ نے انکشاف کیا ہے […]
ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ […]
گوگل کی جانب سے کروم ویب براؤزر میں ایک نئے سکیورٹی فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو حساس معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس فیچر کے تحت اینڈرائیڈ فونز پر گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین جب فون اسکرین شیئر […]